Teri Jaliyon Ke Niche (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تری جیالوں کےنیچےتیریرحمتوں کے ساۓ

لو چلا ہوں میں لحد میں میرےمصطفیٰ سےکہہ دو

کبھی میں بھی جا کےدیکھوں کبھی میں بھی جاکےچوموں

روضے کے سامنے بھی میری یہی دعا تھی

کیسی وہاں کی راتیں کیسی وہاں کی باتیں

میری ڈوبتی ہے کشتی مجھے تیراآسراہے

وہ ظہوری یارمیراوہی غمگسارمیرا

— Muhammad Ali Zahoori\