Gunahon Ki Nahi Jaati Hai Adat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

گناہوں کی نہیں جاتی ہے عادت یارسولَ اللہ

گناہوں سے مجھے ہوجائے نفرت یارسولَ اللہ

گُنہ لمحہ بہ لمحہ ہائے! اب بڑھتے ہی جاتے ہیں

گنہ کرکر کے ہائے! ہو گیا دل سخت پتّھر سے

میں بچنا چاہتا ہوں ہائے! پھر بھی بچ نہیں پاتا

کمر اعمالِ بدنے ہائے! میری توڑ کر ر کھ دی

مِرے منہ کی سیاہی سے اندھیری رات شرمائے

بوقتِ نَزع آقا ہو نہ جاؤں میں کہیں برباد

ترے رب کی قسم میں لائقِ نارِ جہنَّم ہوں

یہاں جیسے ہماری عیب پوشی آپ کرتے ہیں

فَسادِ نفسِ ظالم سے بچالو ازپئے شَیخَین

سہی جاتی نہیں ہیں سختیاں سَکرات کی سرکار!

مِرا یہ خواب ہو جائے شہا شرمِندئہ تعبیر

مِرے دل سے ہَوَ س د نیا کی دولت کی نکل جا ئے

مِرے آنسو نہ ہوں برباد دنیا کی مَحَبَّت میں

پھنسا جاتا ہے دنیا کی مَحَبَّت میں دلِ عطارؔ

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\