ترا جلوہ پیش نظر رہے تجھے دیکھ کر میں جیاکروں
رخ مصطفیٰ ﷺ وہ کتاب ہے جو محبتوں نصاب ہے وہی میرےپیشِ نظر رہے یہی رات دن میں پڑھا کروں
مری جس قدر ہیں ضرورتیں کہیں اس سےبڑھ کرنوازشیں
جوکبھی نصیب ہو حاضری توملےنصیب کویاوری
مجھے اپنا جلوہ دکھاۓجامیرےدل میں آکےسماۓجا
مجھے اپنی راہ چلاۓجامرےحوصلوں کو بڑھاۓجا
مجھے اہنی راہ چلاۓجامرےحوصلوں کوبڑھاۓجا
تری یاد ہی مراتاج ہےتیری یاد غم کا علاج ہے
مری خُلدخالد بے نوی یہی مدعا یہی التجا
— Khalid Mehmood Khalid\
