اذنِ طیبہ مجھے سرکار مدینہ ﷺ دےدو
یادِ طیبہ میں تڑپنے کا قرینہ دے دو
چاریاروں کا تمہیں واسطہ دیتا ہوں شہا ﷺ!
صدقہ شہزادئ کونین کا پیارے آقاﷺ!
وقِ آخر ہے چلی جان رسول اکرم ﷺ!
کثرتِ مال کی آفت سے بچا کرآقاﷺ!
— Muhammad Binyamin Shakir Attari\
اذنِ طیبہ مجھے سرکار مدینہ ﷺ دےدو
یادِ طیبہ میں تڑپنے کا قرینہ دے دو
چاریاروں کا تمہیں واسطہ دیتا ہوں شہا ﷺ!
صدقہ شہزادئ کونین کا پیارے آقاﷺ!
وقِ آخر ہے چلی جان رسول اکرم ﷺ!
کثرتِ مال کی آفت سے بچا کرآقاﷺ!
— Muhammad Binyamin Shakir Attari\