Pukaro Ya Rasool Allah (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

پکارو یا رسول اللہﷺ

یا حبیب کبریا اَھلاً وَّسَھلاً مَّرحَبَا

تم بھی کرکےان کا چرچا اپنےدل چمکاؤ

گھر گھر میں لہراؤ پکارو یارسول اللہ یا رسول اللہ۔ ۔ ۔ ۔

آمنہ کے دلربا اَھلاً وَّسَھلاً مَّرحَبَا

تم بھی کرکےان کا چرچااپنےدل چمکاؤ

گھر گھر میں لہراؤ پکارو یا رسول اللہ یا رسول اللہﷺ

چاند سا چمکاتے چہرہ نور برساتے ہوۓ

تم بھی کرکےان کا چرچااپنےدل چمکاؤ

گھر گھر میں لہراؤ پکارویا رسول اللہ یا رسول اللہﷺ۔ ۔

جھک گیا کعبہ سبھی بُت منہ کےبل اوندھےگرے

آتے ہی سجدےمیں گرکررَبِّ ھَب لِی اُمَّتی

تم بھی کرکے ان کا چرچا اپنے دل چمکاؤ۔ ۔ ۔ ۔

عید میلاد النبی ﷺ ہےچار جانب ہے روشنی

پکارو یا رسول اللہ یا رسول اللہ ﷺ

— Unknown