Jab Ho Zofgan Deen o Dunya Ka Chand (Durood-O-Salam) – Durood-o-salam by Unknown

جب ہو ضوفگن دین و دنیا کا چاند

جس کے قدموں پہ سجدے کریں جانور

پڑگئی جس پہ محشرمیں، بخشا گیا

فرق مطلوب و طالب کا دیکھے کوئی

جس کے جلوے زمانے میں چھانےلگے

جس کے عالی مقالات وحی خدا

ڈوبا سورج کسی نےبھی پھیرا نہیں

آسماں ملک اور جو کی روٹی غذا

صادقہ، صالحہ، صائمہ، صابرہ

حق کے محرم امام التقیٰ والتقیٰ

ابرجود و

— Unknown