حوریں مانگی ہیں نہ جنت کی ہوا مانگی ہے
درد مانگا ہے تڑپ اور وفا مانگی ہے
اللہ اللہ یہ اندازِ کرم تو دیکھو
نسبت داتا کے صدقہ میں خدا سے ہم نے
بھر گیا گوہر مقصود سے دامن اس کا
— Unknown
حوریں مانگی ہیں نہ جنت کی ہوا مانگی ہے
درد مانگا ہے تڑپ اور وفا مانگی ہے
اللہ اللہ یہ اندازِ کرم تو دیکھو
نسبت داتا کے صدقہ میں خدا سے ہم نے
بھر گیا گوہر مقصود سے دامن اس کا
— Unknown