Yeh Bil Yaqeen Hussain Hai (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

لباس ہے پھٹا ہوا غبار میں اٹا ہوا

یہ بِل یقیں حسینؑ ہے نبی کا نور عین ہے

یہ کون حق پرست ہے، مئے رضائے مست ہے

یہ بالیقیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے

حسین ہے حسین ہے ، نبی کا نُورِ عین ہے

حسین ہے حسین ہے ، نبی کا نُورِ عین ہے

یہ بالیقیں حسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے

حسین ہے حسین ہے ، نبی کا نُورِ عین ہے

یہ بالیقیں حسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے

یہ جسکی ایک ضرب سے، کمالِ فنِّ حرب سے

یہ بالیقین حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے

یہ بالیقین حسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے

— Hafeez Jalandhari\