آلام کا کیا کام مدینے کے نگر میں
پرذوق ہے ہرصبح تو پرشوق ہےہردن
مانگے توکوئی آپ سے اشکوں کی زباں میں
بخشش کے، شفاعت کے، عنایت کے، کرم کے
کرتے ہیں فرشتےبھی طوافِ درِ محبوب
ہو اذان کو نازشؔ تیرا ہرسال گزرے
— Unknown
آلام کا کیا کام مدینے کے نگر میں
پرذوق ہے ہرصبح تو پرشوق ہےہردن
مانگے توکوئی آپ سے اشکوں کی زباں میں
بخشش کے، شفاعت کے، عنایت کے، کرم کے
کرتے ہیں فرشتےبھی طوافِ درِ محبوب
ہو اذان کو نازشؔ تیرا ہرسال گزرے
— Unknown