ہر سمت برستی ہوئی رحمت کی جھڑی ہے
وہ ابرکرم دشت کو گلزار بناۓ
محبوب کے دربارسےجومانگو ملے گا
سرکار نے حسان کو منبر پہ بٹھایا
جب چاہوں ظہوری کروں روضے کا نظارا
— Muhammad Ali Zahoori\
ہر سمت برستی ہوئی رحمت کی جھڑی ہے
وہ ابرکرم دشت کو گلزار بناۓ
محبوب کے دربارسےجومانگو ملے گا
سرکار نے حسان کو منبر پہ بٹھایا
جب چاہوں ظہوری کروں روضے کا نظارا
— Muhammad Ali Zahoori\
دے تبسم کی خیرات ماحول کو، ہم کو درکار ہے روشنی یا نبیؐ
اے نویدِ مسیحا! تری قوم کا حال عیسیٰ کی بھیڑوں سے ابتر ہوا
کام ہم نے رکھا صرف اذکار سے، تیری تعلیم اپنائی اغیار نے
دشنِ جاں ہوا میرا اپنا لہو، میرے اندر عدو میرے باہر عدو
سچ مرے دور میں جرم ہے عیب ہے جھوٹ فنِ عظیم آج لاریب ہے
راز داں اس جہاں میں بناؤں کسے، روح کے زخم جا کر دکھاؤں کسے
زیست کے تپتے صحرا پہ شاہِعربؐ تیرے اکرام کا ابر برسے گا کب
یا نبیؐ اب تو آشوبِ حالات نے تیری یادوں کے چہرے بھی دھندلا دیے
— Hafeez Taib\
دکھا دے الہی وہ پیارا مدینہ الہی بنا دے مدینہ یہ سینہ
چلی جس طرف سے نبی کی سواری شجر نے ہجر دی جھک کر سلامی
کھڑے ہیں سوالی درِ مصطفیٰ پر وہاں کوئی اعلیٰ نہ کوئی تونگر
بلا لو مدینے میں آقا بلا لو اگر جارہا ہوں سنبھالو سنبھالو
کیا جب بھی کرتے تھے آقا عبادت تو قرآن کرتا تھا ان کی تلاوت
یہ آنکھوں کا رونا یہ دل کا تڑپنا تصور میں آقا کے در سے لپٹنا
— Unknown
ہر گھڑی سرکار کا اذکار ہونا چاہیے
جو بوصیری پر کیا تھا مدنی آقا تو کرم
مشکلوں نے چاروں خانے میرےآقا چت کیے
جلد میری سن دعا میرے پیارے مصطفیٰ
حشر کی سب سختیاں آسان کردے گا خدا
چھوڑ کر جب دنیا کو جاؤں میں آقا قبر میں
جب ہو عالم نزع کا ثاقب تمنا ہے میری
— Unknown
سلام اے آمنہ کے لالؐ اے محبوبِ سبحانی
سلام اے ظلِ رحمانی، سلام اے نور یزدانی
سلام اے سرِ وحدت اے سراجِ بزم ایمانی
ترے آنے سے رونق آگئی گلزار ہستی میں
سلام اے صاحبِ خلق عظیم انساں کو سکھلا دے
تری صورت، تری سیرت، ترا نقشہ ترا جلوہ
زمانہ منتظر ہے اب نئ شیرازہ بندی کا
زمیں کا گوشہ گوشہ نور سے معمور ہو جاۓ
حفیظ بے نوا بھی ہے گداۓ کوچہء الفت
ترا در ہو، مرا سرہو، مرا دل ہو، ترا گھر ہو
سلام اے آتشیں زنجیرِ باطل توڑنے والے
— Abu Alasar Hafeez Jalandhari\
بھردو جھولی مری یا محمدؐ لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی
حق سے پائی وہ شانِ کریمی مرحبا دونوں عالم کے والی
زندگی بخش دی بندگی کو آبرو دین حق کی بچا لی
حشر میں ان کو دیکھیں گے جسدم امتی یہ کہیں گے خوشی سے
عاشق مصطفیٰ کی اذاں میں اللہ اللہ کتنا اثر تھا
کاش پرنم دیار نبی میں جیتے جی ہو بلاوہ کسی دن
— Unknown
ہےکلام الہٰی میں شمس الضحیٰ ترےچہرۃ نور فزا کی قسم
ترے خلق کو حق نےعظیم کہا ترے خلق کو حق نے جمیل کیا
وہ خدا نےہےمرتبہ تجھ کو دیا نہ کسی کو ملےنہ کسی کو ملا
ترا مسند نازہےعرش بریں ترامحرم رازہےروح امیں
یہی عرض ہے خالقِ ارض و سماوہ رسول ہیں تیرے میں بندہ ترا
توہی بندوں پہ کرتاہےلطف و عطاہےتجھی پہ بھروسا تجھی سے دعا
مرےگرچہ گناہ ہیں حدسےسوامگران سےامیدہےتجھ سے رجا
یہی کہتی ہے بلبل باغ جناں کی رضا کی طرح کوئی سحر بیاں
— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\
اگر کوئی اپنا بھلا چاہتا ہے
درود اُن پہ بھیجو سلام اُن پہ بھیجو
خدا کی رضا مصطفیٰ چاہتے ہیں
فقیروں کے ملجا یہ منگتا تمہارا
بنا لیں مجھے اپنا مہمان آقا
کرے قرب حاصل حبیب خدا کا
ثناء خواں بنایا ثناء گو بنایا
— Unknown
آپؐ خیر البشر آپؐ خیر الوریٰ
آپؐ شمع حرم آپ شاہ امم
آپؐ شمس الضحیٰ آپؐ بدر الدجیٰ
خاک پا آپؐ کی سدرۃ المنتہیٰ
بن گئا ہے یہی اب وظیفہ میرا
کیجۓ اب عطا درد دل کی دوا
— Unknown
سارے احکام خدا جنؐ کی زباں میں آۓ
میرے مولاؐ کا کرم، میری زمیں کا اعزاز
عرش سے امر و نواہی کی امنت لے کر
آپؐ کی ذات ہے وہ دائرہ وصف وکمال
اتنا آساں تو نہیں آپؐ کی سیرت کا شعور
آپؐ کے ذکر کی یہ رفعتیں اللہ اللہ!
جن کی تابش میں نظر آئیں خدو خالِ حضورؐ
اُن کے منکر کے لیے کوئی نہیں جاۓ پناہ
— Haneef Asadi\