Jo Dagh e Ishq (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جو داغِ عشق شہ دیں ہیں دل پہ کھائے ہوئے

تمہارے دَر کے گداؤں کے واسطے یا شاہ

اُٹھا کے آنکھ نہ دیکھے وہ حور و غلماں کو

ہے عاشقوں کی نظر تیرے رُخ پہ باطن میں

ہے ان کے دفن پہ قربان جان عالم کی

ٹھہر ذرا مَلک الموت دیکھ لینے دے

اَجل ہے سر پہ کھڑی دیر کر نہ اے غافل

نہ جائیں گے کہیں ہل کر اس آستانے سے

وہ دن نصیب ہو ہاتھوں میں جالیاں تھامے

فرشتے کرتے ہیں یوں زائروں کا اِستقبال

کچھ ایک ہم ہی نہیں ہیں دَرِ نبی کے گدا

خدا نے اُن کو کیا سربلند عالم میں

فلک پہ عرش پہ جنت میں تیرا اسم شریف

گلاب بلکہ سبھی پھول یَارَسُوْلَ اللہ

بہشت و خلد ہیں کیا بلکہ کل خزانوں کا

عجب ہے کیا جو کھلے اُن پہ غیب کے اَسرار

سنا ہے جب سے کہ یُعْطِیْکَ رَبُّکَ تَرْضٰی

ترا کرم کہ تو فرمائے اُمتی ہر دم

زہے نصیب کہ اُمت کی مغفرت کے لیے

غلام اُن کے گرفتار کیوں ہوں محشر میں

اگرچہ نیک عمل کچھ نہیں ہمارے پاس

سوا حضور کے کوئی نہیں رفیق اپنا

کچھ اس میں شک نہیں بد ہیں گنہگار ہیں ہم

حضور حشر میں بگڑی گنہگاروں کی

سفید نامۂ اَعمال کیوں نہ ہوں اُن کے

ندا یہ حشر میں ہوگی کہ دیکھ لیں عشاق

ہے منکروں کے لیے روزِ حشر نارِ جحیم

مَدد کرو کہ تمہارے غلام کے پیچھے

جمیلؔ قادری نعت نبی سنائیں گے

جمیلؔ قادری چمکے نہ کیوں کلام ترا

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Huzoor Aap Se Jab Mulaqat Hogi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بہاروں کی رُت یا کہ برسات ہو گی

حضور آپ ﷺ سے کب ملاقات ہوگی؟

وہ زر تار ملبوس میں شب کا دُلہا

حضور آپ ﷺ سے کب ملاقات ہوگی؟

گِریں آبشاریں رسیلے سُروں میں

حضور آپ ﷺ سے کب ملاقات ہوگی؟

چلے باد صبح لۓ کیفِ مستاں

حضور آپ ﷺ سے کب ملاقات ہوگی؟

نہ رنگ و بُوۓ گل، نہ قمری نہ بلبل

حضور آپ ﷺ سے کب ملاقات ہوگی؟

پرندوں کے نغماتِ مدحت سرائی

حضور آپ ﷺ سے کب ملاقات ہوگی؟

حضور آپ ﷺ کی آمدِ پاک گھر میں

حضور آپ ﷺ سے کب ملاقات ہوگی؟

سجایا خدا نے فلک لامکاں تک

حضور آپ ﷺ سے کب ملاقات ہوگی؟

حضور آپ ﷺ سے کب ملاقات ہوگی؟

— Syed Altaf Hussain Gillani\

Muhammad Mustafa Noor e Khuda (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

محمد مُصطفیٰ نورِ خُدا نامِ خُدا تم ہو

شکیبِ دل قرارِ جاں محمد مُصطَفیٰ تم ہو

غریبوں درد مَندوں کی دوا تم ہو دُعا تم ہو

حبیبِ کِبرِیا تم ہو اِمَامُ الْاَنْبِیَآء تم ہو

ہمارے مَلجا و ماوا ہمارا آسرا تم ہو

غریبوں کی مدد بے بس کا بس رُوحی فِدا تم ہو

نہ کوئی ماہ وَش تم سا نہ کوئی مَہ جَبِیں تم سا

میں صدقے اَنبیاء کے یوں تو محبوب ہیں لیکن

حسینوں میں تمہیں تم ہو نَبِیُّوں میں تمہِیں تم ہو

تمہارے حُسنِ رنگیں کی جھلک ہے سب حَسینُوں میں

زمیں میں ہے چمک کس کی فَلک پرہے جھلک کس کی

وہ لَا ثَانِی ہو تم آقا نہیں ثَانِی کوئی جس کا

ہُوَ الْاَوَّل ہُوَ الآخر ہُوَ الظَّاہر ہُوَ الْباطن

نہ ہوسکتے ہیں دو اَوّل نہ ہوسکتے ہیں دو آخِر

خُدا کہتے نہیں بنتی جُدا کہتے نہیں بنتی

اَنا مِن حَامِد وَ حَامِد رضَا مِنِّی کے جلوؤں سے

— Muhammad Hamid Raza Khan\

Jo Sidq e Dil Se (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جو صدقِ دل سے تمہارا غلام ہوجائے

نزولِ رحمتِ حق بھی اسی طرف کو ہو

الٰہی جس کے سبب سے یہ عرش و فرش بنے

خدا کرے کہ مَدینے کا ہو سفر ہر سال

تمہارے روضۂ اَقدس پہ میرا دم نکلے

نہ کیوں ہو مجھ کو مقدر پہ اپنے ناز اگر

نظر سے دُور ہو اِک پَل اگر جمالِ حضور

یہ کہہ رہا ہے فَتَرْضٰی کہ غیر ممکن ہے

اَدب سے شرم سے منہ ڈَھانک لے کرے سجدہ

شکار مجھ کو نہ کر نفس ہوں غلامِ حضور

جمیلؔ قادری رضوی کا خاتمہ بالخیر

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Saboye Jaan Mein Chhlakta (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سبوۓ جاں میں چھلکتا ہے کیمیا کی طرح

قدح گسار ہیں اس کی اماں میں جس کا وجود

وہ جس کے لطف سے کھلتا ہے غنچہء ادراک

طلسم جاں میں وہ آئینہ دار محبوبی

وہ جس کا جذب تھا بیداریء جہاں کا سبب

وہ جس کا سلسلۃ جود ابر گوہر بار

خزاں کے حجلہء ویراں میں وہ شگفتِ بہار

بسیط جس کی جلالت حمل سے میزاں تک

سوادِ صبح ازل جس کے راستے کا غبار

وہ عرش و فرش و زمان و مکاں کا نقشِ مراد

— Siraj Ud Deen Zafar\

Ya Shaheed e Karbala Faryad Hai (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یاشہیدِ کربلا فریاد ہے

آہ! سِبطِ مصطَفٰے فریاد ہے

بیڑا اَمواجِ تَلاطُم میں پھنسا

اُس علی اکبر کا صدقہ جو کہ ہیں

ہے مری حاجت میں طیبہ میں مروں

مجھ کو دیوانہ مدینے کا بنا

ساقیِ کوثر کاصدقہ ساقِیا

دشمنوں کی دشمنی سے تنگ ہوں

حاسِدوں کا بڑھ گیا حد سے حسد

تھر تھراتا ہے کلیجہ خوف سے

راستے ہی میں بھٹک کر رہ گیا

دے دیاسارے طبیبوں نے جواب

میں نکّما ہوں نکمّے کو نبھا

نفس و شیطاں کی پکڑ میں آ گیا

دے علی اصغر کا صدقہ سرورا

جانکنی میں سختیوں پر سختیاں

پار اُتار اے راکِبِ دوشِ نبی

بے وفا دنیا کی الفت دور ہو

بَہرِ زَینب بے حیائی کا حضور

یا حُسین اسلامی بہنوں کو بنا

ہر طرف سے ہے بلاؤں کا ہُجوم

صبر کا پیمانہ اب لبریز ہے

مفلس و ناچار و خستہ حال ہوں

چھا گئی دل پر خَزاں پیارے حُسین!

حُبِّ سادات اے خدا دے واسِطہ

آفتوں پر آفتیں ہیں المدد

دین کی خدمت کا جذبہ دیجئے

سنّتوں کی ہر طرف آئے بہار

چل گئی بادِ مخالف اَلغیاث

کاش! ہو جاؤں مدینے میں شہید

بخت کی ہیں جس قدر بھی گتھیاں

کربلا کی حاضِری ہو پھر نصیب

حال ہے بے حال شاہِ کربلا

— Unknown

Jaan o Dil Se Tum Pe (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جان و دِل سے تم پہ میری جان قرباں غوثِ پاک

میں ترا اَدنیٰ بھکاری تو مرا سلطان ہے

میں ترا مَمْلوک تو مَالک میں بندہ تو ہے شاہ

سجدہ گاہِ اَولیائے دَہر ہے نقشِ قدم

اَولیا ہیں سب سلاطیں ہم رعایا و غلام

ہاتھ خالی رُوسیہ عاصی یہ سب کچھ ہوں مگر

آپ کی چشم کرم کا اِک اشارہ ہو اگر

ناز قسمت پہ کروں پاؤں جہاں کی سروَری

کب بلائیں اپنے دَر پر کب رخِ اَنور دکھائیں

میری آنکھیں تیرا گنبد تیری چوکھٹ میرا سر

زندگی میں نزع میں مرقد میں حشر و نشر میں

آپ کا نام مقدس میرے دل پر نقش ہے

ہم بھی عصیاں لے کے جائیں گے بدلنے کے لیے

کوئی پوچھے یا نہ پوچھے بات کچھ خطرہ نہیں

پرسش اَعمال کا ہے وقت مولے المدد

بھیجا تو نے ہی معین الدین چشتی کو یہاں

تیرے ہوتے ساتے آئے یوں مسلمانوں میں ضعف

کالے کالے کفر کے بادَل اُمنڈ کر آئے ہیں

لٹ رہا ہے قافلہ بغداد والے لے خبر

ظالموں نے ظلم سے بندوں کو کر ڈالا ہلاک

ہے کدھر آ دیکھ تو بندوں کی کیا حالت ہوئی

لاج والے سنیوں کی لاج تیرے ہاتھ ہے

ہو رضا پر لطف تیرا ہم پر اُن کا لطف ہو

کیجئے اِمداد عزت دوجہاں میں دیجئے

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Mah o Man Se Bacha (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ما و مَن سے بچائے آلِ رسُول

حق میں مجھ کو گُمائے آلِ رسول

میری آنکھوں میں آئے آلِ رسول

تو ہی جانے فدائے آل رسول

سات اَفلاک زینے پھر کرسی

چاندنا چاند کا مدینے کے

ہے اِرادہ تِرا اِرادئہ حق

بعد جس کے نہ ہو گا فقر کبھی

صِبْغَۃُ اللّٰہ کی چڑھی اپنی

اس کی نَیرنگیوں میں ہوں یک رنگ

ہو خودی دور اور خُدا باقی

موت سے پہلے مجھ کو موت آئے

یوں مٹوں میں کہ مجھ میں مٹ جائے

جیتے جی جی میں مَیں گزر جاؤں

بیڑی کٹ جائے ہر تَشَخُّص کی

یہ خودی بھی فدائے دعویٰ ہے

صورتِ شَیخ کا تَصَوُّر ہو

سَر تا پایم فدا سر و پایَت

دل و جانَم فدا سَرَتْ گردم

بھر دے قطرے کے سینے میں قُلزُم

حَقُّہٗ حق ہو ظاہر و باطن

دل میں حق حق زباں پہ حق حق ہو

حق کا دیوانہ ہادیٔ حق سے

فانی ہو جائوں شیخ میں اپنے

فَانِیْ فِی اللّٰہ بَاقِیْ باللّٰہ ہوں

یہ تَقَرُّبْ ملے نَوافِل سے

ہاتھ پاؤں ہو آنکھ کان ہو وہ

میرے اَعضا بنے مِرا مَولیٰ

اس سے دیکھوں سنوں چلوں پکڑوں

میری ہستی حجاب ہے میرا

قرب حاصل ہو پھر فَرائض کا

مُلکِ لَاہُوْتْ سے اِلَی النَّاسُوْتْ

سَیر فِی اللّٰہ اور مِنَ اللّٰہ ہو

پھر اِلَی اللّٰہ فنائے مُطلَق سے

قَیدِ نَاسُوْتْ سے رہائی ہو

شاخِ لَاہُوْتْ پر بسیرا ہو

— Muhammad Hamid Raza Khan\

Ya Ghous Bulao Mujhe (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یاغوث! بلاؤ مجھے بغداد بلاؤ

دنیا کی مَحَبَّت سے مِری جان چھڑاؤ

چمکا دو سِتارہ مری تقدیر کا مرشِد!

نَیّا مِری منجدھار میں سرکار! پھنسی ہے

حَسنین کے صدقے ہوں مری مشکلیں آساں

یاپیر!میں عِصیاں کے تلاطُم میں پھنسا ہوں

اچّھوں کے خریدار تو ہر جا پہ ہیں مرشِد!

اَحکامِ شریعت رہیں مَلحُوظ ہمیشہ

عطّارؔ جہنَّم سے بَہُت خوف زدہ ہے

— Unknown