Gul Bostan e Nabi (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

گل بوستانِ نبی غوثِ اعظم

جسے چاہے کردے عطا سربلندی

ولی ہوگیا وہ اِشارے سے تیرے

بڑھا ہاتھ تیری طرف مفلسوں کا

وَلی بن گئے دَم میں فُسَّاق و رَہزن

وَلی قطب و اَبدال و اَوتاد و کامل

تو وہ گل ہے باغِ حسین و حسن کا

قدم کیوں نہ لیں اَولیا چشم و سر پر

خدا تک نہ کیونکر ہو اُس کی رَسائی

تو ہے شیخ کل اور سب تیرے چیلے

وِلایت کا ہے مُلک زیرِ حکومت

وِلایت کرامت کو ہے ناز جن پر

ملے ہیں ترے جد اَمجد سے تجھ کو

تمہیں سب ہے معلوم تم پر ہے روشن

ہزاروں اَلم سر پہ اَور میں اکیلا

ہے بگڑی ہوئی آج کل میری قسمت

بدل دے تو اچھی سے اچھے کا صدقہ

اِشارے سے تیری نگاہِ کرم کے

مری جھولیاں بھی مرادوں سے بھردے

پھرے دَر بدر کیوں بھکاری بھٹکتا

تو خونِ شہیداں کے صدقے میں دھو دے

لگادے سہارا مدد کر خدارا

ہو سرسبز شاداب باغِ تمنا

طفیل پیمبر یہی مُدعا ہے

اگر تیری اِمداد آئے مدد کو

ترے ذکر میں عیش و عزت سے گزرے

خدا کے لیے ایسا بے خود بنادے

مرے مولا آجاؤ دل میں کہ نکلے

میں سمجھوں کہ اب جان میں جان آئی

ہوں اِیمان کے ساتھ دنیا سے رخصت

سنا لَا تَخَفْ تیرا فرمانِ عالی

قیامت کے دن ہوں گے تیری بدولت

سیہ کار کی قبر میں ہے اندھیرا

ذرا کھولدے اپنا نورانی چہرہ

اگر بہرِ اِمْداد دِل سے پکاریں

جو لڑکی تھی قبضے میں دیوِ لَعِیں کے

صبا دَست بستہ سلام عرض کرنا

جمیلؔ اپنی جھولی کو پھیلا بھریں گے

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Tere Dar Pe Aaun (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ترے در پہ آؤں امامِ غزالی

امامِ غزالی! ترے در پہ آکر

لئے خالی جھولی مَیں در پر کھڑا ہوں

ترے در سے تقویٰ کی اے کاش! آقا

امامِ تصوف! سب اَمراضِ دل سے

مری روحِ بیمار کا کیجے چارہ

تری دینی خدمات اللہ اَکْبَر

کرم ایسا کردو خدا کی عبادت

کرم ایسا کردو کہ سجدوں کا میں بھی

تو ایسا گما عشقِ حق میں نہ ہر گز

کرم! وقت رِحلت ہے کلمے سے محروم

شہا! قلب عطارؔ کی یہ صدا ہے

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Jo Naam Saf e Pak Rasoolan (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جو نام صفِ پاک رسولاں میں جلی ہے

تخلیقِ دو عالم کا سبب ہے یہی دنیا

ہے محوِ طوافِ درِ محبوبؐ الہٰی

سایہ بھی اسے چھو لے تو ہو جاۓ فروزاں

بخشش بھی اسی رہ میں منزل میں اسی پر

خوشبوۓ گلستانِ شہنشاہِ دو عالمؐ

— Khatir Ghaznavi\

Mujh Ko Allah Se Muhabat Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مجھ کو اللہ سے محبَّت ہے

جس کو سرکار سے محبَّت ہے

دل میں قراٰں کی میرے عظمت ہے

سب سے اچھی نبی کی سیرت ہے

مل گئی مجھ کو تیری نسبت ہے

آل و اصحاب سے محبَّت ہے

یہ سب اللہ کی عنایت ہے

غوث و خواجہ کی دل میں اُلفت ہے

مرحبا ! اپنی خوب قسمت ہے

عاشقانِ نبی سے الفت ہے

ہائے دنیا کی دل میں چاہت ہے

نہ طلبگارِ مال و دولت ہے

دو جہاں میں وُہی سلامت ہے

یا نبی! پھنس گیا ہلاکت ہے

حق سے اُمّیدِ عفوو رَحمت ہے

ایک عرصے سے دل میں رغبت ہے

ایک مدّت سے ہجرو فرقت ہے

آہ! پلّے نہ کچھ تلاوت ہے

آہ! عصیاں کی خوب کثرت ہے

ایسی عصیاں کی پڑگئی لت ہے

نیک بندوں پہ رب کی رحمت ہے

آگیا آہ! وقتِ رِحلت ہے

آنکھ نم ہے نہ کچھ ندامت ہے

موت سر پر ہے تجھ پہ حیرت ہے

تیری عطاّرؔ کیا حقیقت ہے

— Unknown

Kisi Se Mumkin Hai Sift (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کس سے ممکن ہے صفت حضرت رَسُوْلُ اللہ کی

مَنْ رَّاٰنِیْ قَدْ رَاَ الْحَقّ کے جلوؤں پر نثار

یوں تو ان کی عام رحمت سے کوئی خالی نہیں

لے گئے تشریف جس کوچہ سے شاہِ مرسلاں

راہ بھٹکیں کس لیے جویائے محبوبِ خدا

دامن اُمید بھر کر کیوں نہ لائیں نامراد

جانور سنگ و شجر اِنس و مَلک عرش و فلک

اس کو لوٹایا تو ایک اِیما سے اس کے دو کیے

واہ وا زورِ یداللہی کہ مشتِ خاک سے

سب فرشتوں میں انہیں اس واسطے اَفضل کیا

جمع ہوں گے روزِ محشر اَوَّلین و آخریں

ہم بھکاری بھول جائیں گے مصائب حشر کے

اِک اکیلی جان خود معصوم فکر دوجہاں

اَنبیا و اَولیا و اَوَّلین و آخرین

اے زہے رحمت سیہ کارانِ اُمت کے لیے

داوَرِ محشر بروزِ حشر یوں فرمائے گا

اَہلِ محشر کی نظر ان کی طرف کو کیوں نہ ہو

اُس کو حاصل ہوگیا قربِ خدا کا مرتبہ

ختم کردی جاں نثاری حضرتِ صدیق نے

قرب دنیا میں تھا اس سرکار سے صدیق کا

اے غلامِ چار یار و باصفاؤ غوثِ پاک

راستہ پوچھو نجومِ مصطفیٰ سے گم رہو

ہیں اسی حالت سے زندہ جس طرح دنیا میں تھے

آرزوئیں دل کی کرتی ہیں دعا اللہ سے

آتے ہیں لاکھوں مَلک جس کی زِیارت کو انہیں

پیشِ منبر خارِجِ مسجد اَذانِ خطبہ ہو

دیکھ لو اے نجدیو وَقعت رَسُوْلُ اللہ کی

ڈَھل گئے سانچے میں بوجہلِ لَعِیں کے جو قلوب

دل کے اندھو نجدیو دنیا میں جو چاہو کہو

جھونک دے گی نار میں تنقیصِ شانِ مصطفیٰ

علمِ مولیٰ سے بڑھایا علمِ شیطانِ لَعِیں

منکرِ علمِ نبی کے واسطے نارِ جحیم

کردیا تیرا لقب مرشد نے مَدَّاحُ الحبیب

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Tu Ne Har Shakhs Ki Taqdeer (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تو نے ہر شخص کی تقدیرمیں لکھی

تو نے کچلے ہوۓ لوگوں کا شرف لوٹایا

سرحدِ رنگ بعنوانِ اخوت ڈھائی

تو نے ہر ذرے کو سورج سے ہم آہنگ کیا

حسنِ آخر نے کیا حسن کو آخر تجھ پر

سلسلے بند کیے مہر لا دی تو نے

خالد احمد تری نسبت سے ہے خالد احمد

— Khalid Ahmed\

Mufti Azam Bari Sarkar Hai (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مفتیِ اعظم بڑی سرکار ہے

مفتیِ اعظم سے ہم کو پیار ہے

مفتیِ اعظم رضا کا لاڈلا

عالم و مفتی فقیہِ بے بَدَل

تاجدارِ اہلِ سنّت المدد

تختِ شاہی کیا کروں میرے لئے

اعلیٰ حضرت کا رہوں میں باوفا

آستانے پر کھڑا ہے اِک گدا

مسکرا کر اِک نظر گر دیکھ لو

میرے دل کو شاد فرما دیجئے

سیِّدی احمد رضا کا واسِطہ

ہُوں گناہوں کے مَرَض سے نیم جاں

ہاتھ پھیلا کر مُرادیں مانگ لو

اِن شاءَ اللہ مغفرت ہو جائے گی

خوب خدمت سنّتوں کی میں کروں

کاش نوریؔ کے سگوں میں ہو شمار

— Unknown

Karlo Maqbool Ya Rasool Allah (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کر لو مقبول یا رَسُوْلَ اللہ

بانیِ مجلس مبارک کو

جتنے سنی شریک مجلس ہیں

آپ کے آستاں کے بندے ہیں

ہر مصیبت میں کیجیے اِمداد

اس کی فوراً مراد بر آئی

قبر میں حشر و نشر و میزاں پر

خلد میں اپنے ساتھ لے لینا

تیرے بندے لگائے بیٹھے ہیں

پیر و مرشد مرے جنابِ رضا

ان کی اولاد سب پھلے پھولے

حامد و مصطفیٰ رضا کے پھول

ان کی اَولاد کا قیامت تک

ان کے اَعدا پہ رکھ انہیں غالب

ان کے اَعدا پہ قہر کی بارش

شاد و آباد ان کے دوست رہیں

نیچری گاندھوی وہابی سے

سب مریضانِ اہلسنّت کو

اہلسنّت کے ناتوانوں کو

ہر جگہ میرے والدین پہ ہو

میرے اہل و عیال پر رحمت

کریں احمد حمید اور حماد

عمر و علم و عمل دوامی عیش

رَنج و غم کی نہ دیکھیں شکل کبھی

میرے اَحباب پر بھی فضل رہے

غوثِ اعظم کا واسطہ ہو قبول

اپنے بندے جمیلؔ رضوی کو

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Yun Tere Naam Se (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یوں تیرے نام سے اس دل نے محبت کی ہے

رات بھر جاگ کے اشعار لکھے ہیں میں نے

خال و خد نام کے حرفوں سے تراشے اُن کے

ہم کے تاخیر زمانہ کے سبب دور رہے

آیتیں چلتی رہیں آپ کے پیچھے پیچھے

گرد نے مدحتِ افلاک کی حسرت کی ہے

نعت گوئی جو اگر کی ہے کسی نے اکبر

— Hussnain Akbar\