Main Jo Yun Madine Jata (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میں جو یُوں مدینے جاتا تو کچھ اور بات ہوتی

میں مدینے تو گیا تھا یہ بڑا شَرَف تھا لیکن

غمِ روزگارمیں تو مرے اَشک بہ رہے ہیں

نہ فُضول کاش! ہنستا تری یاد میں تڑپتا

یِہی آہ! فکرِ دنیا مِرا دل جَلا رہی ہے

یہاں قبر میں کرم سے تری دید مجھ کو ہوگی

بَزَبانِ زائِریں تو میں سلام بھیجتا ہوں

ارے زائرِ مدینہ !تُو خوشی سے ہنس رہا ہے

مِری آنکھ جب بھی کھلتی تِری رَحمتوں سے آقا

تُو مدینہ چھوڑ آیا تجھے کیا ہوا تھا عطارؔ

— Unknown

Kya Likhun Mein Bhala (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کیا لکھوں میں بھلا رَسُوْلُ اللہ

کوئی دکھلا تو دے زمانے میں

کھلی تفسیر ہے رَفَعْنَا کی

سارا عالم بنا تمہارے سبب

تم نہ ہوتے تو کچھ نہیں ہوتا

نہ تو پیدا ہوا نہ ہوگا کبھی

سب نے تجھ سے سنا کلامِ خدا

وصلِ حق کے لیے ملا واللہ

میں رضا کا رضا تمہارے ہیں

میں رضا پر فدا رضا تم پر

تم کو پایا خدائے برتر سے

ما سوی اللہ حق تعالیٰ نے

سگِ دَر حکم کے خلاف کرے

سب سلاطینِ دَہر دیتے ہیں

بادشاہانِ دَہر پر بیٹھا

مَظہَرِ ذاتِ حق تمہاری ذات

گو ہو ظاہر میں تم بشکلِ بشر

تم مرے بادشاہ بندہ نواز

سارا عالم تمہارا پرتو ہے

سب ہدایت کے آپ کی محتاج

قدرتِ رب کا آئینہ ٹھہرا

اَنبیا دیتے ہیں خدا کے حضور

حشر تک تم سے فیض پائیں گے

ہم غلاموں پہ ہے تمہارا فضل

بوالبشر کیا کہ سارے عالم کے

سب تمہارے حضور فریادی

ہاتھ خلقت کا مانگنے کے لیے

پاتے شمس و قمر ہیں لیل و نہار

جاں نثاروں کی سجدہ گاہ کہوں

تیرے دَر پہ مروں تو آجائے

خاک ہے تیرے آستانے کی

ہے فرشتوں کی آنکھ کا سرمہ

کلمہ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ

حق کی توحید کا دوعالم میں

دین اسلام کلمۂ توحید

تم سے اسلام کی ملی دولت

تم نے بانٹا دیا ہوا رب کا

کیا نظر آئے دل کے اندھوں کو

تم جو چاہو کرو کہ ہو مختار

تم کو رب نے کیا سمیع و بصیر

تم ہو واقف تمام غیبوں سے

ذَرَّہ ذَرَّہ نہ کیوں ہو تم پہ عیاں

کیا کروں عرض تم پہ ظاہر ہے

ہاں ہمارا بھی بخت چمکا دو

ہے تو ہی قاسم حیات و ممات

نور دے قلب و چشم روشن کر

چشم رحمت کے اِک اشارے سے

جدھر اُٹھے نگاہ آئے نظر

ذاتِ اَقدس میں اپنی کرکے فنا

تو ہی تو میرے قلب میں بس جائے

میرے قلب و دِماغ میں مولیٰ

ہم پہ برسا دو فضل کی بارش

کھول گیسو کہ تیری امت پر

اپنی رحمت سے کیجیے لِلّٰہ

رہنمائی کرو کہ مل جائے

پیش رب جس سے ہوں نہ شرمندہ

بھر دو کشکول میرا رحمت سے

المدد المدد پریشانم

بھردو جھولی کہ دیر سے ہے کھڑا

تم کو قاسم کیا ہے رَازِق نے

رِزق رب کا ہے تم کھلاتے ہو

تم ہو مختار جس کو چاہو دو

تم سوا کون ہے زمانے میں

بہ طفیلِ حسین کردو رہا

کون بخشائے گا بروزِ جزا

ہے دعا تیرے نامِ نامی پر

تیری چوکھٹ پہ دم نکل جائے

بہرِ تسکین ہاتھ رکھ دیجے

نزع میں اور گور میں مجھ کو

پیش منکر نکیر مجھ کو جواب

پار بیڑا مرا لگا دیجے

وہ ہے منکر خدائے برحق کا

وہ جہنم کا بن گیا کندہ

جو ترے دوستوں سے بغض رکھے

جو تیرے دشمنوں کو سمجھے دوست

جو کہ گنگوہی کی کرے تعریف

تھانوی کو جو پیشوا جانے

قادیانی کو جو کہے مومن

پیرِ نیچر کو سمجھے جو مسلم

ان خبیثوں کو جو کہے کافر

ان شیاطیں پہ جو کرے لعنت

گاندھویہ وہابیہ کے عدو

میرے احبابِ اہلسنّت سے

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Ameer e Khuld Ka Ejaz (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

امیرِ خلد کا اعجاز دیکھوں

سرِ شبرِ نبیؐ الحمد للہ

جونہی پلکوں پہ آنسو جھلملائیں!

اَڑوں خوابوں میں طیبہ کی فضا میں

درخشاں رخ، چمکتی سی جبینیں

میں جب الجھوں کسی الجھن میں راسخ

— Rasikh Irfani\

Mudat Se Mere Dil Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مُدّت سے مِرے دِل میں ہے ارمانِ مدینہ

اے کاش! پہنچ کے درِ جانانِ مدینہ

آتے ہیں مُقدَّر کے سِکندر تِرے دَر پر

آگ ایسی لگا دیجئے قلب اور جگر میں

گلزار یہاں کے اِسے اچّھے نہیں لگتے

اب سندھ کے جنگل میں مِرا جی نہیں لگتا

دُنیاکے نظارے ہمیں اِک آنکھ نہ بھائیں

لندن کوئی جاپان چلا مال کمانے

دُنیا کا کوئی شَہر ہو کس طرح مُمَاثِل؟

کردیجئے دیدار سے آنکھیں مری ٹھنڈی

اے کاش! مُبلّغ میں بنوں دینِ مُبیں کا

قدموں میں بُلالیجئے بدکار کو آقا

عطارؔ کو دولت نہ حُکومت کی طلب ہے

— Unknown

Muhammad Mazhar e Kamil (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

محمد مظہرِ کامل ہے حق کی شانِ عزّت کا

یہی ہے اصل عالم مادّہ ایجادِ خلقت کا

گدا بھی منتظر ہے خلد میں نیکوں کی دعوت کا

گنہ مَغفُور، دل روشن، خنک آنکھیں ، جگر ٹھنڈا

نہ رکھی گل کے جوشِ حسن نے گلشن میں جَا باقی

بڑھا یہ سِلسلہ رحمت کا دَورِ زلفِ والا میں

صَفِ مَاتَم اُٹھے، خالی ہوزِنداں ، ٹوٹیں زَنجیریں

سکھایا ہے یہ کس گستاخ نے آئینہ کو یارب

اِدھر ُامّت کی حسرت پر اُدھر خالق کی رحمت پر

بڑھیں اِس دَرجہ موجیں کثرتِ اَفضالِ والا کی

خَمِ زُلفِ نبی ساجد ہے محرابِ دو اَبرو میں

مدد اے جوشِشِ گِریہ بہا دے کوہ اور صحرا

ہوئے کَمخوابیَ ہِجراں میں ساتوں پردے کمخوابی

یہاں چھڑکا نمَک وَاں مَرْہمِ کافور ہاتھ آیا

الہٰی منتظر ہوں وہ خِرامِ ناز فَرمائیں

نہ ہو آقا کو سجدہ آدَم و یوسُف کو سجدہ ہو

زَبانِ خار کِس کِس دَرد سے اُن کو سناتی ہے

سِرھانے ان کے بِسْمِل کے یہ بیتابی کا ماتَم ہے

جنھیں مر قد میں تا حشر اُ مّتی کہہ کر پکارو گے

وہ چمکیں بجلیاں یارب تجلّیہائے جاناں سے

رضاؔئے خستہ! جوشِ بَحرِ عصیاں سے نہ گھبرانا

یقیں ہے وَقْتِ جلوہ لغزشیں پائے نگہ پائے

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\

Shad Hai Firdous (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

شاد ہے فردوس یعنی ایک دن

لطف ان کا عام ہو ہی جائے گا

جان دے دو وعدۂ دیدار پر

یاد رہ جائیں گی یہ بے باکیاں

بے نشانوں کا نشاں مِٹتا نہیں

یادِ گیسو ذکرِ حق ہے آہ کر

ایک دن آواز بدلیں گے یہ ساز

سائلو! دامن سخی کا تھام لو

یاد ابرو کر کے تڑپو بلبلو!

مفلِسو! اُن کی گلی میں جا پڑو

گر یونہی رحمت کی تاویلیں رہیں

بادہ خواری کا سماں بندھنے تو دو

غم تو ان کو بھول کر لپٹا ہے یوں

مِٹ! کہ گر یونہی رہا قرضِ حیات

عاقلو! ان کی نظر سیدھی رہے

اب تو لائی ہے شفاعت عفو پر

اے رضاؔ ہر کام کا اِک وقت ہے

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\

Mere Mushtaq Ko (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مِرے مشتاقؔ کو کوئی دوا دو یارسولَ اللہ

طبیبوں نے مریضِ لادوا کہہ کہہ کے ٹالاہے

مرا مشتاق مولیٰ کب تلک تڑپے گا بے چارہ

مرے مشتاق کے اُجڑے چمن میں پھر بہار آئے

مرے مشتاقِ رنجیدہ پہ ہو چشمِ کرم آقا

کرم سے اب سرِ بالیں شہا تشریف لے آؤ

شِفا پا کر یہ نعتیں پڑھ کے پھر تڑپانے لگ جائے

شہا مشتاق کب تک دربدر کی ٹھوکریں کھائے

کرم کردو تَرَس کھاؤ دُکھی دل کی صدا سن لو

سنو یا مت سنو یہ رٹ لگائے جائیں گے ہم تو

فَقَط اَمراضِ جسمانی کی ہی کرتا نہیں فریاد

یہ پھر نیکی کی دعوت کے لئے دوڑے جہاں بھر میں

شہا مشتاق کو حج کی سعادت پھر عطا کردو

رِضا پر رب کی راضی ہیں تمھارے ہم بھکاری ہیں

گناہوں سے میں تو بہ کررہا ہُوں رہنا تم شاھِد

مجھے سکرات میں کلمہ پڑھا کر میٹھی میٹھی نیند

تمھاری یادمیں ہر دم تڑپتا ہی رہوں آقا!

مجھے اِذنِ مدینہ دو تمہیں صدقہ نواسوں کا

مری تاریک راتیں جگمگا دو ازپئے شَیخین

شہا عطارؔ کا پیارا ہے یہ مشتاق عَطّاری

اندھیری قبر میں عطّارؔ پر اب خوف طاری ہے

— Unknown

Kyunkar Na Ho Makke Se (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کیونکر نہ ہو مکے سے سوا شانِ مَدینہ

مَکے کو شرف ہے تو مَدینے کے سبب سے

ہوتا ہے فلک کا سرِ تسلیم یہاں خم

آتے ہیں سرِ عجز جھکائے ہوئے لاکھوں

بلبل کبھی بھولے سے نہ لے نام چمن کا

لاکھوں نے لگائے ہیں ترے کوچہ میں بستر

پہنچا دے تو محبوب کے دَر پر مجھے یارب

سمجھوں گا ہوئی عید مبارک مجھے جس دم

اِتراتی ہے کیوں بادِ صبا تو مرے آگے

سر دے کے غلامانِ نبی راہِ خدا میں

شاہانِ جہاں کانپتے ہیں نام سے تیرے

کیا وَصف کروں خوبیٔ اَخلاق کا اُن کے

سر سبز کسی کی بھی نہ ہو کشتِ تمنا

مخلوقِ خداوند ہے سب زیرِ حکومت

آرام سے ٹھہراتا ہے زَوَّارِ نبی کو

پیش آتے ہیں رحمت کے فرشتے بتواضع

ہوجائے جو سرکار کی رحمت کا اِشارہ

مرنے پہ بھی چھوڑیں گے نہ محبوب کا کوچہ

گھبرائیں گے سب مہر قیامت کی تپش سے

سبطین کی جب حشر میں آئے گی سواری

ہے عرضِ جمیلؔ رضوی کا یہ خلاصہ

عشاق یہ کہتے ہیں جمیلؔ رضوی کو

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Jamal e Zaat Hai Noor Muhammad Arabi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جمالِ ذات ہے نور محمدؐ عربی

دلکلیم ہے اس کے کلام سے روشن

خود آگہی کا سبق معرفت محمدؐ کی

شہنشی کی جلالت الوہیت کا شکوہ

یہ انبیا کی تجلی یہ اولیاء کا جمال

وہی ہے لشکرِ توحید کا مزاج شناس

رباب کن کی ہے آواز بازگشت رئیس

— Raees Amrohvi\