Bakht e Siyaah Jab (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سُورج اُنھوں نے دستِ سوالی پہ رکھ دیاآنکھیں بکھیر آیا ہُوں روضے کے ہر طرف

لیکن خیال روضے کی جالی پہ رکھ دِیالبریز کر گیا مجھے کون اپنے پیار سے

یہ کِس نے ہونٹ دل کی پیالی پہ رکھ دِیامانگے تھے مَیں نے آپ سے رحمت کے چند پھُول

سارا چمن دُعاؤں کی ڈالی پہ رکھ دِیامُجھ کو بٹھا یا جانبِ ساحل کی ناؤ پر

بارِ گُناہ ڈُوبنے والی پہ رکھ دِیالِکھنے چلا جو نعت ، تو میرے حضور نے

لفظوں کا ڈھیر ذہن کی تھالی پہ رکھ دِیاآہنگِ نَو میں نعتِ مظفّر نہ کیوں کہے

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک