Rooh Mein Shabnam Undeli (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کیسے کیسے سائے مجھ بے جسم کو پہنا دیئےآپؐ کو چھوتے ہی میں پتھر سے سونا بن گیا

دیکھتے ہی آپؐ کو آنکھوں نے پر پھیلا دیئےاک نیا دروازہ ، ہر دروازے میں کُھلتا گیا

اپنی جانب آنے والے عرش پر پہنچا دیئےآپؐ کی سیرت کا ہر پہلو عدالت ساز تھا

سچ وہی ہیں فیصلے جو آپ نے فرما دیئےآپؐ کی آواز میں ہر ایک کی آواز تھی

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم