Dekh Ke Jisko Ji Nahi Bharta (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دیکھ کے جس کو جی نہیں بھرتا شہر مدینہ ایسا ہے

منبر پاک رسولﷺ بھی دیکھا دیکھا خاص مصلیٰ بھی

ریاض الجنت کی خوشبو سے دل کو بھی مہکایا ہے

ہم مہمان بنے تھے انؐ کے عرش پہ جو مہمان ہوۓ

واپس آئیں دل نہیں کرتا چھوڑ کے انؐ کی چوکھٹ کو

— Unknown