دل کو سُکوں چمن میں نہ ہے لالہ زار میں
یامصطَفٰے بلائیے اپنے دِیار میں
ہر سال یاالٰہی مجھے حج نصیب ہو
ہر سال حاضِری ہو مدینے کی خیر سے
سوزِ بِلال دو مجھے سوزِ بِلال دو
یارب! غمِ حبیب میں رونا نصیب ہو
افسوس گھٹتی جا رہی ہے روز زندگی
تجھ کو حَسَن حُسین کا دیتا ہوں واسِطہ
کُچھ روز پہلے تومیں ، مدینے میں تھا اب آہ!
ہجرِ مدینہ میں جو تڑپتے ہیں یا نبی
کر مغفرت مِری تِری رحمت کے سامنے
فضلِ خدا سے مالکِ کون و مکاں ہیں آپ
فیشن کو چھوڑو بھائیو! اپناؤ سنّتیں
وہ دینِ حق کے واسِطے طائف میں زخم کھائیں
بدکارو نابَکار کا ایمان یانبی
کرتے رہو یہ حق سے دعا میرے بھائیو!
سارا اندھیرا دور سماں ہو گا نور نور
— Muhammad Ilyas Atar Qadri\
