اللہ اللہ تیرا دربار رسول عربی ﷺ
بےکسوں کے ہومددگار رسول عربی ﷺ
کوئی خالی نہ گیا آپ کے در سے آقا ﷺ
کوئی دولت کوئی شہرت کوئی ثروت چاہے
سُنتوں کا ہو عطا درد مسلمانوں کو
میرا سینہ تیری سنت کا مدینہ بن جاۓ
جامِ دیدار پلا دو میرے ساقی ﷺ اب تو
اب تو عطارؔ پہ سرکار ہو نظر رحمت
— Muhammad Binyamin Shakir Attari\
