Gham Se Humein Bachaye Ga (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

غم سے ہمیں بچاۓ گا میلاد آپؐ کا

سویا ہے جو بھی اوڑھ کے چادر گناہ کی

قربت اسے ملے گی یقیناً حضور کی

آۓ گا ماہِ پاک ولادت تو یہ حقیر

اس کے لۓ دعائیں کریں گے ملائکہ

ہر دل میں ہم سجائیں گے محفل رسول کی

اکرمؔ یقین ہے مجھے اس سال بھی ضرور

— Unknown