Hayat Se Bara Hai (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

حیات سے بڑا ہے کائنات سے بڑا ہے وہ

زبان ساتھ دے مگر شعور کی حدود تک

خدا کا اور بندہء خدا کا کیا مقابلہ

قریب سے قریب تر بعید سے بعید تر

ہم اسکی جس قدر ثنا کریں ہے کم بہت ہی کم

کسی کی فکر و فہم کی گرفت میں نہ آسکے

— Muzaffar Warsi\

Meri Muhabat Mera Hawala (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

میری محبت میرا حوالہ رب ہے رب

مایوسوں محروموں گرتے پڑتوں کا

انجاموں سے بھی آگے اس کا آغاز

احساس و جذبات کا رابطہ رکھ اس سے

سبحان ربی العظیم ہے اس کی ذات

میری روح میں دل میں ذہن میں آنکھوں میں

جتنی تعریفیں کی جائیں کم ہیں کم

پہنوں اوڑھوں اسے مظفر صرف اُسے

— Muzaffar Warsi\

Zameen Ke Log Hon (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

زمیں کے لوگ ہوں یا اہلِ عالمِ بالا

تِرے قلم کی گواہی ، مرقّعِ عَالَم

دِیے حسین خدو خال تُو نے مٹّی کو

تھمائی مہر کو لَیل و نہار کی ڈوری

زمینِ تِیرہ کے مُنہ سے لگا دِیا تُو نے

پڑھے قصیدہ وحدت ، ہجومِ کون و مکاں

مُجھے ہی تُونے دیا اِختیارِ لغزش بھی

اُتار کر مِرے سِینے میں آگہی کے چانّد

ہر ایک سانّس کو میری ، بنا چراغِ حرم

— Muzaffar Warsi\

Mere Liye Mere Allah (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

مرے لئے مرے اللہ دو حرم ہیں بہت

تو سامنے سہی تجھ تک رسائی سہل نہیں

خطا معاف میں دو وحدتوں کا قائل ہوں

کدھر کدھر تری آواز کی طرف جاؤں

رہ سلوک میں یہ کونسا مقام آیا

نیاز مند مظفر کو بھی بنا اُن کا

— Muzaffar Warsi\

Nahi Hai Koi Bhi (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

نہیں ہے کوئی بھی اللہ کے سوا موجود

نہ اونگھتا ہے نہ کچھ نیند اس کو آتی ہے

وہ کون ہے جو کرے بارگاہ میں اُسکی

ہر ایک لمحہ جو پیش آرہا ہے لوگوں کو

احاطہ علم کا اس کے کسی کے بس کا نہیں

اور اُسی کرسی کہ ارض و سما پہ حاوی ہے

— Muzaffar Warsi\

Nigah Dunya Lagay Gi (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

نگاہ دنیا لگے گی دنیا حرم لگے گی

رکھیں گے اپنی جبیں جو سجدے میں اس کے آگے

مٹاؤ گے بھوک کس طرح زندگی کی آخر

کریں گے ہر حال میں جو شکر اس کا اس کے بندے

قصیدہ حمدیہ میں اس شان سے لکھوں گا

جو اُس کی خوشنودیوں کو پیش نظر نہ رکھّا

کریں گے انکار ہم اگر یوم آخرت کا

عمل کے سکّے اگر وہاں چل گئے مظفر

— Muzaffar Warsi\

Hayat Se Bara Hai (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

حیات سے بڑا ہے کائنات سے بڑا ہے وہ

زبان ساتھ دے مگر شعور کی حدود تک

خدا کا اور بندہء خدا کا کیا مقابلہ

قریب سے قریب تر بعید سے بعید تر

ہم اسکی جس قدر ثنا کریں ہے کم بہت ہی کم

کسی کی فکر و فہم کی گرفت میں نہ آسکے

— Muzaffar Warsi\