Meri Muhabat Mera Hawala (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

میری محبت میرا حوالہ رب ہے رب

مایوسوں محروموں گرتے پڑتوں کا

انجاموں سے بھی آگے اس کا آغاز

احساس و جذبات کا رابطہ رکھ اس سے

سبحان ربی العظیم ہے اس کی ذات

میری روح میں دل میں ذہن میں آنکھوں میں

جتنی تعریفیں کی جائیں کم ہیں کم

پہنوں اوڑھوں اسے مظفر صرف اُسے

— Muzaffar Warsi\

Bolta Mein Hun (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

پسِ ہر آئِنہ صُورت نظر آئے اُس کیہر سَحر ہوتی ہے اُس کی ہی اجازت سے طلوع

لمحے لمحے میں صداقت نظر آئے اُس کیذہنِ انساں کی رسائی سے بہت بالا ہے

نارسائی میں بھی حکمت نظر آئے اُس کیایک ہو کر بھی وہ موجود ہر اِک رنگ میں ہے

یعنی کثرت میں بھی وحدت نظر آئے اُس کیغور کیجے تو نِکل آتے ہیں مطلب کتنے

ذرّہ ذرّ ہ مجھے آیت نظر آئے اُس کیہر بُرائی پہ ملا مت کرے انساں کی ضمیر

دلِ مجرم بھی عدالت نظر آئے اُس کیہم خرید ارِ زمیں اور وُہ زمیں کا خالق

حاکموں پر بھی حکومت نظر آئے اُس کیمَیں ہُوں زندہ تو مظفّؔر یہ کرم ہے اُس کا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Maangne Walo Rab Se Maango (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

دامن بھی کم پڑ جاتے ہیں ۔۔۔ طلب سے بڑھ کر اہلِ طلب کو دیتا ہےکیسے کیسے رنگ بھرے ہیں ذرّے ذرّے میں اُس کی خلّاقی کے

کیا ہی بات ہے اُس رزاق کی کیا ہی کہنے ہیں اُس کی رزّاقی کےہم تو پھر اُس کے بندے ہیں ۔۔۔۔ مالک تو مار و عقرب کو دیتا ہے

وُہ سب کی سُنتا ہے سب کو دیتا ہےدھڑکن دھڑکن بندگیوں کے لہجے میں اعلانِ وفا کرتے رہنا

شُکر گزاری اس کو اچھی لگتی ہے شُکر اُس کا ادا کرتے رہناہیرے موتی خاک نشیں کو ۔۔ ۔ بادل دریا تشنہ لب کو دیتا ہے

وہ سب کو سُنتا ہے سب کو دیتا ہےجانیں نہ جانیں مانیں نہ مانیں جتنے بھی انسان ہیں نائب اُس کے ہیں

ساری دُنیا ئیں اُس کی ہیں سارے مشرق سارے مغرب اُس کے ہیںدن کو اُجلی اُجلی قبائیں ۔۔۔ کالی کالی چادر شب کر دیتا ہے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Allah Allah Kiya Kar (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

اللہ کے آگے جُھکنے والوں کے ساتھ جُھکا کر

اللہ اللہ کیا کرجُھکنے والی پیشانی کو بلند کرتا ہے وہ

جو اُس سے ڈرتا ہے اُس کو پسند کرتا ہے وہ

وہ تجھ کو خوشیاں دے گا تُو اُس کو خوش رکھّا کر

اللہ اللہ کِیا کریاد کِیا کر اُس کو وہ بھی تُجھ کو یاد کرے گا

تیرے اندر کی ویرانی کو آباد کرے گا

دیکھ رہا ہے جو تُجھ کو تُو بھی اُس کو دیکھا کر

اللہ اللہ کِیا کرآتے جاتے موسم سے پیغام لیا کر اُس کا

جس نے تجھ کو گویائی دی نام لِیا کر اُس کا

شہ رگ سے بھی پاس ہے جو اُس سے مت دُور رہا کر

اللہ اللہ کِیا کرتو بہ کر نا ، شُکر بجا لانا منصب ہے تیرا

تُو اُس کا بندہ ہے وہ خالق ہے رب ہے تیرا

ماں سے باپ سے بڑھ کر چاہنے والے کو چاہا کر

اللہ اللہ کِیا کرہر طالب کو اُس کی طلب سے سوا دیا کرتا ہے

ذرّہ مانگو تو وہ ارض و سما دیا کرتا ہے

لُوٹنی ہے رحمت اُس کی تو راتوں کو جاگا کر

اللہ اللہ کیا کربند آنکھوں سے بھی تُو اُس کی طرح اگر آئے گا

دھیان کے پردے پر وہ تُجھ کو صاف نظر آئے گا

اُس کو پانا چاہتا ہے تو خود اپنا پیچھا کر

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Jo Chahta Hun Aye Khuda (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

مَیں تجھ میں فنا ہو جاؤںرنگ اپنے بھر دے میرے مصوّر مُجھ میں

برسات ہو رحمت کی متواتر مُجھ میں

غرقِ دریائے حمد و ثنا ہو جاؤں

مَیں تجھ میں فنا ہو جاؤںاپنے میں فنا ہونے کی طلب تُو دے گا

سجدوں کو مِرے بیداری ِ شب تُو دے گا

بس دُھن ہے یہی مَیں صرف ترا ہو جاؤں

مَیں تُجھ میں فنا ہو جاؤںرہنے جو لگے ہر وقت جبیں سجدے میں

افلاک سے بھی اونچی ہو زمیں سجدے میں

خود اپنے لیے جنّت کی ہَوا ہو جاؤں

مَیں تجھ میں فنا ہو جاؤںاندر کا دُھواں ، خوشبو ئے جہاں بن جائے

ہر ایک رُواں اِس دل کی زباں بن جائے

مَیں مستقلاً اِک حرفِ دُعا ہو جاؤں

مَیں تجھ میں فنا ہو جاؤںسایہ جو کرے دیوارِ حرم بھی مُجھ پر

پڑ جائے جو تیرا عکسِ کرم مُجھ پر

اِک آئینہ ء تسلیم و رضا ہو جاؤں

مَیں تجھ میں فنا ہو جاؤںاتنی گہرائی میں رُوح تجھے ٹھہرائے

ہر سانس مِرا پرچم کی طرح لہرائے

چُپ رہتے ہُوئے بھی حق کی صدا ہو جاؤں

مَیں تجھ میں فنا ہو جاؤںحائل نہ ہوں راہ میں جاہ وحشم دُنیا کے

کُھل جائیں مِری آنکھوں پہ بھرم دُنیا کے

مَیں تن میں رہوں اور تن سے جُدا ہو جاؤں

مَیں تجھ میں فنا ہو جاؤںوہ سلسلہ ہو تجھ سے وابستگیوں کا

پت جھڑ میں بھی احساس ہو تازگیوں کا

اُوپر سے نہیں اندر سے ہرا ہو جاؤں

مَیں تجھ میں فنا ہو جاؤںمر جاؤں تو آئے صدائے بقا تُربت سے

نِکلوں نہ مَیں تیرے دائرہ ء قربت سے

ہر زاویے سے تصویرِ وفا ہو جاؤں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Mere Khuda Teri Janib (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

کہ مَیں مدینہء عشقِ نبی سے آیا ہُوںوجود جس کا تِرے نُور سے عبادت ہے

مَیں سایا ہُوں مگر اُس روشنی سے آیا ہُوںاُٹھو ، ادب سے فرشتو ، مجھے سلام کرو

مُحمّد ِؐ عربی کی گلی سے آیا ہُوںسُنا ہے حشر میں دیدارِ مصطفےٰ ہوگا

اِسی لیے تو بڑی عاجزی سے آیا ہُوںگُناہ ، گھات میں رہتے ہیں آدمی کی جہاں

مَیں اُس شکار گہِ زندگی سے آیا ہُوںمجھے نہ اور پشیماں ، مِرے خُدا کرنا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Haq Taala Ki Tasbeeh (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

اُس سے ڈرتے رہوذہن میں اُس کے احکام رہتے ہیں

ذکر چلتا رہے اشک بہتے رہیں

ھیگتی روشنی میں نِکھرتے رہو

اُس سے ڈرتے رہوبندگی کا حقیقت کا ایمان کا

معرفت کا شریعت کا قرآن کا

اپنی تصویر میں رنگ بھرتے رہو

اُس سے ڈرتے رہوجزوِ جاں کو اگر گُل کی ہے جستجو

ساحلِ رُوح کی ہے اگر آرزو

اپنی گہرائیوں میں اُترتے رہو

اُس سے ڈرتے رہورنگ ہی رنگ آنکھوں میں گھُل جائیں گے

رازِ ارض و سما تم پہ کُھل جائیں گے

کُوچہء عشق میں پاؤں دھرتے رہو

اُس سے ڈرتے رہوتابہ کے ساتھ دیں گی حسیں خواہشیں

صِرف دُنیا کی خاطر یہ آرائشیں

آخرت کے لیے بھی سنّورتے رہو

اُس سے ڈرتے رہولمحہ لمحہ کرے گا تمھیں یاد بھی

زندگی پاؤ گے موت کے بعد بھی

اُس پہ مٹتے رہو اُس پہ مرتے رہو

اُس سے ڈرتے رہوناز اُس پر اگر ہے مظفؔر تمہیں

اُس کی رحمت سمیٹے گی بڑھ کر تمھیں

ٹُوٹ کر اپنے اندر بکھرتے رہو

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Chhup Kar Bhi Hum Jo (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

گئے کدھر منہ کدھر رہے ہیں اللہ دیکھ رہا ہےسامان آخرت کا بندوبست کیا ہے کتنا

دنیا پر کتنا مر رہے ہیں اللہ دیکھ رہا ہےکتنا ہم نے دھیان کے ہر خانے میں اس کو رکھا

رکھا یا بے خبر رہے ہیں اللہ دیکھ رہا ہےپیٹ غریبوں کے خالی ہیں ہم دونوں ہاتھوں سے

اپنی تجوریاں بھر رہے ہیں اللہ دیکھ رہا ہےکس کے خون کی چادر اوڑھی کس کی کھال اتاری

ظالم یا چارہ گر رہے ہیں اللہ دیکھ رہا ہےزخموں سے ہم کو ہے کتنی والہانہ دلچسپی

لگا رہے ہیں کہ بھر رہے ہیں اللہ دیکھ رہا ہےمحمد مصطفؐےٰ کے نقش قدم پہ چلنے والے

کن رستوں سے گزر رہے ہیں اللہ دیکھ رہا ہےاللہ کا ہے خوف مظفر کتنا ہم بندوں کو

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Badal Ko Shabnam Kiya Samjhe (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

رحمٰن و رحیم ہے وہ کتنا ، انساں بے چارہ کیا جانےسب روشنیوں کا خالق وہ ہر مغرب وہ ہر مشرق وہ

اس کے انوار کی وسعت کو اک صبح کا تارہ کیا جانےجو اس سے محبت کرتا ہے جو اس کی عبادت کرتا ہے

جو اس سے تجارت کرتا ہے نقصان خسارہ کیا جانےایزد، عرش ایزد ہے کہاں ، اونچائی کی سرحد ہے کہا ں

گہرائی کی مسند ہے کہاں ، یہ بات کنارہ کیا جانےاللہ کی شان مظفر سے کیا پوچھتے ہو دنیا والو

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Woh La Mehdood Hai (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

یہ دل بھی لامکاں ہے اس لیے اس دل میں رہتا ہےوہ خالق بھی زمانے کا زمانہ بھی ہے نام اس کا

وہ ہر ماضی میں ہر اک حال و مستقبل میں رہتا ہےشکست و فتح آنسو قہقہے ٗ احکام ہیں اس کے

وہی لا حاصلی میں ہے وہی حاصل میں رہتا ہےپہنچتا ہے وہی اس تک ، جو کر لے پار ذات اپنی

وہ رہنے کو تو ہر دریا میں ہر ساحل میں رہتا ہےلگا لیتی ہے دانشمندیِ مومن سراغ اس کا

وہ اک حل کی طرح ہر عقدہء مشکل میں رہتا ہےمظفر ہم جب اس کے ذکر کی محفل سجاتے ہیں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم