پناہ گاہِ دو جہاں ، حضورؐ ہیںحضورؐ کے سپرد ساری زندگی
امیں حضورؐ ہیں اماں حضورؐ ہیںنشانِ سجدہ کی طرح ہے کائنات
جبیں حیات، آستاں حضورؐ ہیںبتان ذہن پاش پاش کیوں نہ ہوں
حرم ہے روح اور اذاں حضورؐ ہیںثبوت رحمت اللّعالمینیاں
جہاں ہے زندگی وہاں حضورؐ ہیںہر ایک دور منتظر ہے آپؐ کا
غبار وقت، کارواں حضورؐ ہیںمیرے عمل کا حکمران ہے خدا
تیرے تیور، میرا زیور
تیرا شیوہ، میرا مسلک
مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا
جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں
