Ho Gaya Fazal e Khuda (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہو گیا فضلِ خدا مُوئے مبارَک آگئے

اے خُوشا صلِّ علیٰ مُوئے مبارک آگئے

مصطَفے کے مُوئے اقدس اور مِرا غُربَت کدہ

ھم غریبوں کے ُمقدَّر کو جگانے کیلئے

مجھ ذلیل و خوار پر بدکار و بد کردار پر

نور کی برسات ہوگی عنقریب اب زَور دار

رنج و غم کافور ہوں گے ہیں غمزدوں کے اس کی ہے

اپنے رب سے مانگ لو دونوں جہاں کی نعمتیں

اِنْ شَآءَ اللہ آرزوئیں آئیں گی بر رُوبَرو

آؤ دیوانو! تم آؤ لیکے چشمِ اشکبار

نَزع رُوح و قبر میں اور حَشْر کے میداں میں کام

— Unknown