Hum Ko Allah Aur Nabi Se Pyar Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہم کو اللہ اور نبی سے پیار ہے

اُمَّہاتُ المؤمنین و چار یار

غوث و خواجہ داتا اور احمدرضا

یَارَسُوْلَ اللہِ اُنْظُرْحَالَنَا

یَاحَبِیْبَ اللہِ اِسْمَعْ قَالَنَا

اِنَّنِیْ فِیْ بَحْرِ ھَمِّ مُّغْرَقٌ

خُذْیَدِیْ سَھِّلْ لَنَا اَشْکَالَنَا

ہو عدو غارت وسیلہ اُس کا جو

دشمنوں کی جو اُڑا دے گردنیں

واسطہ عثماں کا آقا المدد

دشمنانِ دین کو کر دو تباہ

دامنِ احمدرضا مجھ کو ملا

ہوں ضِیاء الدِّین کا ادنیٰ گدا

تم کو کچھ معلوم ہے یارو! مجھے

ہے کرم اِس پر خدائے پاک کا

اِس پہ ہے نظرِ کرم سرکار کی

بے عدد کافِر مسلماں ہو گئے

بے نَمازی بھی نَمازی ہو گئے

چور ڈاکو آئے اور تائب ہوئے

زانی و قاتل بھی تائب ہو گئے

اور شرابی آئے تائب ہو گئے

سنَّتوں کی ہر طرف آئی بہار

بخشوانا آپ ہی عطارؔ کو

— Unknown