اک یہی سہارا یے اس جہاں میں جینے کا
وہ تجھے بچائیں گے پار بھی لگائیں گے
کیوں بھٹکتا پھرتا ہے پوچھ اپنے مرشد سے
چھوڑکر قدم ان کے اڑ نہ تو ہواؤں میں
صحن گلستاں میں بھی گلوں کی جاں میں بھی
آپ کے قدم جب سے آۓ ہیں مدینے میں
اے علیم چل توبھی راہ لے مدینے کی
— Aleem Udeen Aleem\
