جتنا دیا سرکار نے اتنی میری اوقات نہیں
تو وہیں پہ جاجس در پر سب کی بگڑی بنتی ہے
ذکر نبی ﷺ میں جودن گزرےوہ دن سب سےبہترہیں
جاگتی راتیں ان کی یادیں وردِ زباں ہو ّصلِ اعلیٰ
غور تو سرکار کی تجھ پر کیسی خاص عنایت ہے
— Kosar Barelvi\