Karun Har Aan Main Teri (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کروں ہر آن میں تیری اِطاعت یارسولَ اللہ

اندھیری قبر ہے اور ہائے! میں بِالکل اکیلا ہوں

بقیعِ پاک میں سو جاؤ ں میں آرام سے اے کا ش!

عذابِ قبر و محشر سے بچالو نارِ دوزخ سے

جو غُصّہ نفس کی خاطر مجھے آقا کبھی آئے

مجھے رنج و اَلَم نے ہر طرف سے گھیر رکھا ہے

عطا کردو مجھے اسلام کی تبلیغ کا جذبہ

یقینا آپ کا اِنعام ہے یہ مل گئے مجھ کو

مجھے تم مَسلکِ احمدرضا پر استِقامت دو

تمہارا ہی تو یہ لُطف و کرم ہے رحمتِ عالم!

مدینے کی جُدائی میں جو بے چارے تڑپتے ہیں

مسلماں باز آجائیں شہا! فیشن پرستی سے

مِرے وابَستگاں کی اور مِرے سارے قبیلے کی

عُمَر کا واسِطہ اَعدائے دیں برباد ہوجائیں

شہا! اِس اجتماعِ پاک میں جتنے مسلماں ہیں

تِرا عطارؔ آنا چاہتا ہے تیرے روضے پر

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\