سیرت کروں بیان، صفاتِ نبیؐ لکھوں
ہر کیفیت میں آپؐ مرے ساتھ ساتھ ہیں
خالق نے مالِ حسنِ فراواں انھیں دیا
ہے نعت گوئی میں بھی ضروری کچھ احتیاط
میں ربط و صبر و ضبط سے واقف نہیں ابھی
مجھ سا گناہ گار بھی آیا ہے راہ پر
ناصر بشیرؔ جب مجھے آتا نہیں قرار
— Nasir Bashir\
