کیا تھا جو آقا مجھے قدموں میں بلا لیتے
کیا تیرا بگڑ جاتا بگڑی میری بن جاتی
گلیوں میں پھرا کرتے، گنبد کو تکا کرتے
پھر میں درِ اقدس پہ بس یونہی پڑا رہتا
اَظہرؔ بھی ترے در کےکتوں میں سےہوجاتا
— Muhib Ullah Azhar\
کیا تھا جو آقا مجھے قدموں میں بلا لیتے
کیا تیرا بگڑ جاتا بگڑی میری بن جاتی
گلیوں میں پھرا کرتے، گنبد کو تکا کرتے
پھر میں درِ اقدس پہ بس یونہی پڑا رہتا
اَظہرؔ بھی ترے در کےکتوں میں سےہوجاتا
— Muhib Ullah Azhar\