لب کوثر ہے میلہ تشنہ کامانِ محبت کا
یہ عالَم انبیاء پر ان کے سرور کی عنایت کا
پلا دے اپنی نظروں سے چھلکتا جام رؤیت کا
وہی جو رحمۃللعالمین ہیں جانِ عالم ہیں
مہ و خورشید و انجم میں چمک اپنی نہیں کچھ بھی
بھٹکتا یوں پھرے کب تک تمہارا اخترؔ خستہ
— Mufti Akhtar Raza Khan Qadri Azhari\
