ماوراۓ حدِ ادراک رسولؐ اکرم
تیری رحمت کی بدولت' تری نسبت کے طفیل
ستم دہر میں ہے حرفِ تسلی تیرا
زیست کے درود الم کی کوئی وقعت ہی نہیں
— Hafeez Taib\
ماوراۓ حدِ ادراک رسولؐ اکرم
تیری رحمت کی بدولت' تری نسبت کے طفیل
ستم دہر میں ہے حرفِ تسلی تیرا
زیست کے درود الم کی کوئی وقعت ہی نہیں
— Hafeez Taib\