مجھے جو آۓ توآۓ قضا مدینے میں
قسم خدا کی مدینہ ہے فیض کا مرکز
گدا ہو شاہ ہو یا کہ کوئی زاہد ہو
مدینہ کیا ہے رحمت کی ایک بستی ہے
زہے نصیب جو دیکھو بہار بطحا کی
مراد ملتی ہے منہ مانگے شہ بطحا سے
نظارہ کیجۓ جا کر سنہری جالی کا
— Unknown
مجھے جو آۓ توآۓ قضا مدینے میں
قسم خدا کی مدینہ ہے فیض کا مرکز
گدا ہو شاہ ہو یا کہ کوئی زاہد ہو
مدینہ کیا ہے رحمت کی ایک بستی ہے
زہے نصیب جو دیکھو بہار بطحا کی
مراد ملتی ہے منہ مانگے شہ بطحا سے
نظارہ کیجۓ جا کر سنہری جالی کا
— Unknown