مجھے مدینے کی دو اجازت،
پِلاؤ بُلوا کے جامِ الفت،
اگر نہیں میری ایسی قسمت،
عطا ہو مجھ کو غمِ مدینہ،
لگاؤ سینے میں آگ ایسی،
میں نام پر تیرے واری جاؤں ،
حُسین ابنِ علی کا صدقہ،
ہر اِک نبی ہر ولی کا صدقہ،
امام احمدرضا کا صَدقہ،
وسیلہ خُلَفائے راشِدیں کا،
مجھے تم ایسی دو ہمّت آقا،
قلیل روزی پہ دو قَناعت،
گنہ کے دَلدَل سے اب نکالو،
بنادو صبر و رِضا کا پیکر،
نہ ہو عطا اس کو مال و دولت،
— Unknown
