Muti Matlab Tumhara Har (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مُعْطِیِ مطلب تمہارا ہر اِشارہ ہوگیا

ڈوبتوں کا یانبی کہتے ہی بیڑا پار تھا

تیری طلعت سے زمیں کے ذرّے مَہ پارے بنے

اللہ اللہ محو حسن رُوئے جاناں کے نصیب

یوں تو سب پیدا ہوئے ہیں آپ ہی کے واسطے

تِیرگی باطل کی چھائی تھی جہاں تاریک تھا

کیوں نہ دم دیں مرنے والے مرگِ عشقِ پاک پر

نام تیرا ذکر تیرا تو ترا پیارا خیال

ذرۂ کوئے حبیب اللہ رے تیرے نصیب

ترے صانِع سے کوئی پوچھے ترا حسن و جمال

ہم کمینوں کا انہیں آرام تھا اتنا پسند

کیوں نہ ہو تم مالک مُلکِ خدا مِلکِ خدا

روزِ محشر کے اَلم کا دشمنوں کو خوف ہو

جو اَزَل میں تھی وہی طلعت وہی تنویر ہے

تو ہی نے تو مصر میں یوسف کو یوسف کردیا

ہم بھکاری کیا ہماری بھیک کس گنتی میں ہے

اے حسن ؔقربان جاؤں اس جمالِ پاک پر

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Ya Saly Ala Ho Nazar e Karam (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یا صلِ علیٰ ہو نظرِ کرم شہہ کون ومکاں ہو نظر کرم

دکھلا دو روضہء اطہر گنبدِ خضریٰ کا وہ منظر

ہم ہیں درِ اقدس کے سوالی بدرالدجیٰ یا سیدِ عالی

راہوں کی یہ ختم ہو دوری کردو عطا اب جلوے نوری

آقا ہم پہ نوازش کردو لطف و کرم کی بارش کردو

ہم بھی مدینے کو آجائیں آکے قدموں میں گر جائیں

— Unknown

Jo Bhi Sarkar Ka Aashiq (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جو بھی سرکار کا عاشقِ زار ہے

سلطنت سے اُسے کیا سَرَوکار ہے

جو کہ دیوانۂ شاہِ اَبرار ہے

ان کی سنَّت کا جو آئنہ دار ہے

آتَشِ شوق میں کاش! جلتا رہوں

بس ’’مدینہ مدینہ‘‘ ہی کرتا رہوں

دُور دنیا کے ہوجائیں رنج و اَلَم

ہو کرم ہو کرم یاخُدا ہو کرم!

آہ! عِصیاں کے طوفاں میں جانِ چمن

بس تمہِیں ایک اُمّید کی ہو کِرَن

رو رہا ہے یہ جو ہِچکیاں باندھ کر

کیا کرو گے طبیبو! اِسے دیکھ کر

میٹھے میٹھے مدینے کی مہکی فَضا

اُس شہِ کربلا کا تجھے واسِطہ

آہ! رنج و اَلَم کی نہیں کوئی حَد

المدد اے مِرے رہنما المَدد

مجھ کو سَوزِ بِلال اور سَوزِ رضا

واسِطہ تُجھ کو آقا اُسی غوث کا

بھر کے جاتے ہیں منگتے جہاں جھولیاں

جس جگہ دشمنوں نے بھی پائی اَماں

وہ حبیبِ خدا سرورِ اِنس و جاں

اُس پہ قربان دل اُس پہ قربان جاں

اے مقدَّر کی روٹھی ہواؤ سُنو

آندھیو! گردِشو! تم بھی آؤ سُنو

ٹوٹے گو سر پہ کوہِ بَلا صَبر کر

لب پہ حَرفِ شِکایت نہ لا صَبر کر

یاحبیبِ خدا مجھ پہ چشمِ عطا

لے کر اُمّیدِ عَفو و کرم سرورا

خواہ دولت نہ دے کوئی ثَروَت نہ دے

تختِ شاہی نہ دے اور حکومت نہ دے

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Meri Ulfat Madine Se Nahi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں،

مکہ میں عمرہ کرنا تھا سو کر لیا

پھر مجھے موت سے کوئی خطرہ نہ ہو،

سرور دو جہاں سے دعا ہے میری

عرش اعظم سے اس کی بڑی شان ہے،

جب نظر سوئے طیبہ روانہ ہوئی،

— Unknown

Hai Mere Seenay Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہے میرے سینے میں شوقِ وصال سب سے الگ

ترس رہا ہوں میں دیدار مصطفیٰؐ کے لیے

مجھے بھی اذنِ زیارت مجھے بھی اذنِ بیاں

کہاں یہ نعت کہاں شعر و شاعری اپنی

اسد یہی تو ہے مجھ پر مرے نبیؐ کا کرم

— Asad Awan\

Zikr e Nabi Har Aan Karna Zikr e Nabi Har Aan (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ذکر نبی ہر آن کرنا ذکرِ نبی ہر آن

دیکھو ثناء آقا کی سورج چاند ستارے کرتے ہیں

آقا آقا ورد کرو ہے ذکر بڑا ہی نورانی

آقا کی محفل میں ہر سو نور ہی نور برستا ہے

ذکرِ نبی کا سرمایہ ہوتا ہے جس کے سینے میں

نعت کمالؔ آقا کی محفل میں جو آکے پڑھتا ہے

— Unknown

Nazar Aa Raha Hai Woh Dar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نظر آرہا ہے وہ در اللہ اللہ

لبوں پر درود و سلام آرہا ہے

نظر انؐ کے روضے پہ انکی ہوئی ہے

نظر ڈالیے شہر میں جس طرف بھی

کھلا بابِ رحمت سرِ بابِ رحمت

یہاں اَوج پاتے ہیں واللہ سجدے

سبھی دم بخود ہیں کسی کو بھی راہی

— Aslam Rahi\

Jo Nabi Ka Ghulam Hota Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جو نبی کا غلام ہوتا ہے

جو کہ خوفِ خدا سے روتا ہو

جو غمِ مصطَفٰے میں روتا ہو

جو بُرے خاتمے سے ڈرتا ہو

جودے نیکی کی دعوت اے بھائی

جو بھی اپنائے ’’مَدنی اِنعامات‘‘

جو بھی ہے ’’قافِلوں‘‘ کا شَیدائی

جو بھی رہتا ہے ’’مَدنی حُلیے‘‘ میں

سنّتیں اُن کی جو بھی اپنائے

درسِ فیضانِ سنّت اے بھائی

بِھیڑ میں جیسے حجَرِ اَسوَد کا

یوں ہی عُشّاق کا وطن رہ کر

ہائے دُوری کو ہو گیا عرصہ

کب مدینے میں حاضِری ہو گی

یا نبی یہ غلام کب حاضِر

جو مدینے کے غم میں روئے وہ

جو دُرُود و سلام پڑھتے ہیں

کیا دبے دُشمنوں سے وہ ،حامی

آزمائِش ہے اُس کی دُنیا میں

جو ہو اللہ کا ولی اُس کا

جی لگانے کی جا نہیں دنیا

دارِفانی میں خوش رہے کیسے!

موت ایماں پہ آتی ہے جس پر

قبر روشن اُسی کی ہو جس پر

بے سبب بخشِش اُس کی ہوجس پر

بختور ہے مدینے میں جس کی

جس سے وہ خوش ہوں حشرمیں حاصل

دیکھو عطارؔ کب مِرا طیبہ

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Mujrim Haibat Zada Jab (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مجرمِ ہیبت زَدہ جب فردِ عصیاں لے چلا

دل کے آئینہ میں جو تصویر جاناں لے چلا

رَہروِ جنت کو طیبہ کا بیاباں لے چلا

گل نہ ہو جائے چراغِ زینت گلشن کہیں

رُوئے عالم تاب نے بانٹا جو باڑا نور کا

گو نہیں رکھتے زمانہ کی وہ دولت اپنے پاس

تیری ہیبت سے ملا تاجِ سلاطیں خاک میں

ایسی شوکت پر کہ اُڑتا ہے پھریرا عرش پر

دَبدبہ کس سے بیاں ہو ان کے نام پاک کا

صدقے اس رحمت کے ان کو روزِ محشر ہر طرف

ساز و سامانِ گدائے کوئے سروَر کیا کہوں

دو قدم بھی چل نہ سکتے ہم سر شمشیر تیز

دستگیرِ خستہ حالاں دستگیری کیجیے

وقتِ آخر نااُمیدی میں وہ صورت دیکھ کر

قیدیوں کی جنبش اَبرو سے بیڑی کاٹ دو

روزِ محشر شاد ہوں عاصی کہ پیش کبریا

شکل شبنم راتوں کا رونا ترا اَبر کرم

کشتگانِ ناز کی قسمت کے صدقے جائیے

اختر اسلام چمکا کفر کی ظلمت چھنٹی

بزمِ خوباں کو خدا نے پہلے دیں آرائشیں

اللہ اللہ صَرصَرِ طیبہ کی رنگ آمیزیاں

غمزدوں کو جب شفاعت نے کیا امیدوار

قطرہ قطرہ اُن کے گھر سے بحر عرفاں ہو گیا

صبح محشر ہر اَدائے عارِضِ روشن میں وہ

شافع روزِ قیامت کا ہوں اَدنیٰ امتی

— Hassan Raza Khan Barelvi\