Madine Humein Le Gaya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مدینے ہمیں لے گیا تھا مقدَّر

نہ ہم کاش! آتے یہاں لوٹ کر گھر

وہاں بارِشِ نور ہوتی تھی پَیہم

ملا تھا ہمیں قُربِ محبوبِ داور

خوشی بھی خوشی سے وہاں جھومتی تھی

مزہ بھی مزے لے رہا تھا وہاں پر

کبھی رُوبرو سبز گنبد کا منظر

وہاں راہ چلتے تھے ہم دست بستہ

کبھی بیٹھتے اُن کی مسجِد میں جا کر

فَضائیں مُنوَّر ہوائیں مُعَطَّر

مدینے کا صحرا بھی رشکِ گُلستاں

کبھی مست ہو کر شجر جھومتے تھے

وہاں تو اندھیرے میں بھی روشنی ہے

خوشا! دھوپ تھی ٹھنڈی ٹھنڈی وہاں پر

یقینا مدینہ ہے صد رشکِ جنّت

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Qamar Ke Do Kiye Ungali Se (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

قمر کے دو کیے اُنگلی سے طاقت اس کو کہتے ہیں

جو پھیلا تھا اندھیرا اِس جہاں میں کفر و بدعت کا

جو دیکھیں حضرتِ یوسف جمالِ سیدِ عالم

بنایا ان کو مختارِ دوعالم ان کے مولیٰ نے

شبِ معراج یہ ُغل تھا ملائک حور و غلماں میں

کوئی چوتھے فلک پر طور پر کوئی مگر آقا

لگایا سرمۂ مَازَاغ حق نے اُن کی آنکھوں میں

نہیں ہے اور نہ ہوگا بعد آقا کے نبی کوئی

لگا کر پشت پر ُمہرِ نبوت حق تعالیٰ نے

بھکاری بن کے اس دَر پر جو مانگو گے وہ پاؤ گے

بلا سے پہلے آتی ہے مدد تیری غلاموں پر

جو عالم کے شکم کو نعمتوں سے سیر فرمائیں

دعائیں دے رہے ہیں دشمنوں کو ظلم کے بدلے

طفیلِ سروَرِ عالم مَدینہ ہم جو دیکھیں گے

تمہارا سبز گنبد دیکھ کر ہے عرش سکتہ میں

غلامانِ نبی کو حضرتِ موسیٰ نے جب پوچھا

عرب کے چاند کی جب روشنی پھیلے گی محشر میں

تری شانِ رحیمی جوش پر جس وقت آئے گی

رفیقِ مصطفیٰ صدیقِ اَکبر غارِ تیرہ میں

کٹا کر سر حسین اِبن علی راہِ الٰہی میں

فرشتوں یاد رکھنا نام اس عاصی کا محشر میں

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Khuda Ke Baad Sahib (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

خدا کے بعد صاحب زمانوں سب جہانوں کا

دھڑکتا ہے دل بیدار و بینا جس کے سینے میں

زباں ہر دل کی سمجھے وہ زباں دانِ ہمہ عالم

دریں چہ شک کہ پیشِ آہنگ ہے وہ رہتی دنیا تک

بنایا جس نے آسمانوں کو افراد ایک ہی گھر کے

کرے خونِ جگر سے آبیادی کشتِ ویراں کی

دیا توحید کا پیغام اس نے بت پرستوں کو

کھینچیں بے ساختہ اس کی طرف درماندہ راندہ

— Abdul Aziz Khalid\

Apni Rehmat Ke Samandar Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اپنی رحمت كے سمندر میں اُتَر جانے دے

اپنی رحمت كے سمندر میں اُتَر جانے دے

بوۓ دُنیا مجھے گمراہ نا کر جانے دے

موت پر میری شہیدوں کو بھی رشک آئیگا

خواہشیں زاد بہت ساتھ دیا ہے میرا

روک رضوان نا مظفر کو درے جنت پر

— Muzaffar Warsi\

Qabool Banda e Dar Ka (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

قبول بندۂ دَر کا سلام کرلینا

مرے گناہوں کے دفتر کھلیں جو پیشِ خدا

جو چاہتے ہو کہ ہو سرد آتشِ دوزخ

مِلا ہے خوب ہی نسخہ گناہگاروں کو

تمہارے حسن میں رکھ کر کشش کہا حق نے

یہ ہے حضور کا ہی مرتبہ شبِ معراج

حبیب عرش سے بھی پار جا کے رب سے ملے

خدا نے کہ دیا محبوب سے کہ محشر میں

ہے َنزْع و قبر و قیامت کا خوف اگر تم کو

مدینے جاتے ہیں زائر تو اُن سے کہتا ہوں

جمیلِؔ قادری اُٹھو جو عزمِ طیبہ ہے

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Tu Shah e Khooban (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تو شاہِ خوباں، تو جانِ جاناں، ہے چہرہ اُم الکتاب تیرا

تو سب سے اول، تو سب سے آخر، ملا ہے حسنِ دوام تجھ کو

خدا کی غیرت نے ڈال رکھے ہیں تجھ پہ ستر ہزار پردے

ہو مشک و امبر، یابوئے جنت، نظر میں اس کی ہے بے حقیقت

میں تیرے حُسن وبیاں کے صدقے، میں تیری میٹھی زبان کے صدقے

ہے تو بھی صائم عجیب انساں کہ خوف محشر سے ہے ہراساں

— Saim Chishti\

Ghair Mumkin Hai Sana e Mustafa (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

غیر ممکن ہے ثنائے مصطفیٰ

دِل میں دے یارب وِلائے مصطفیٰ

تیرے پیارے کا میں دیوانہ بنوں

مصطفیٰ ہیں ساری خلقت کے لیے

ڈھونڈتے ہیں سب رضا اللہ کی

کیا نسیمِ خلد خوش آئے اسے

رِزق کیا ہر چیز کے قاسم ہیں وہ

رہ گئے سدرہ پہ جبریلِ امیں

دشتِ طیبہ میں بہارِ خلد ہے

منتظر ہیں جنتیں اُس کے لیے

میری اُمت میری اُمت بخش دے

روزِ محشر اُن کے بندوں کے لیے

حکم حق ہوگا کہ جائے سب سے قبل

پل سے گزریں ان کے بندے بے خطر

یوں پکارے گا مُنادی حشر میں

اپنی اُمت کو ُچھڑانے کے لیے

جاں کنی کے وقت اَزراہِ کرم

پوچھتے کیا ہو فرشتو قبر میں

قبر و محشر کا یہی ہے اِک جواب

مہرِ محشر مجھ پہ ہوجائے گا سرد

کیوں ڈرائے گی مجھے نارِ جحیم

دو قدم میں ہوگی طے راہِ صراط

زُہد و طاعت کچھ نہیں ہے میرے پاس

روزِ محشر دھوپ میں ہوں گے عدو

چاہتا ہوں دل سے احمد کی رضا

ہے تمنائے جمیلِؔ قادری

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Jahan Paiwand e Zulmat Ban Gaye (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جہاں پیوندِ ظلمت بن گۓ روزن مکانوں کے

اک اندھی رات تھی جو ریت پر لہریں بناتی تھی

سراۓ دہر میں مہمان تھےصدیوں کے سناٹے

تمہاری رہ گزر میں کوئی جتنی دور جاتا ہے

مخالف سمت جائیں تو سفینے ٹوٹ جاتے ہیں

کتابِ زندگی رکھتے ہیں تابِ زندگی کم ہے

— Ghulam Muhammad Qasir\