Huzoor Ap Ki Midhat Karun (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

حضورؐ آپ کی مدحت کروں رقم کیسے

کسے مجال کسے تاب کس میں ہمت ہے

ہواۓ نور کو پوشاک حرف پہناۓ

ہزار لفظ و معانی ہتن کریں لیکن

بشر ہیں آپؐ بشر سے مگر سوا بھی تو ہیں

حضورؐ نعت کا حق مجھ سے کیا ادا ہوگا

نہ میرے ہاتھ میں ہے شمعِ سیرتِ اقدس

زباں سے دعویٰ تو ہے آپؐ کی محبت کا

میں تیرگی کے حساروں میں کس طرح نکلوں

— Syed Arif\

Koi Kiya Jane Jo Tum Ho (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کوئی کیا جانے جو تم ہو خدا ہی جانے کیا تم ہو

نبیوں میں ہو تم ایسے نبی الانبیا تم ہو

تمہارا حسن ایسا ہے کہ محبوبِ خدا تم ہو

علو مرتبت پیارے تمہارا سب پہ روشن ہے

تمہاری حمد فرمائی خدا نے اپنے قرآں میں

جو سب سے پچھلا ہو پھر اس کا پچھلا ہو نہیں سکتا

تمہیں سے فتح فرمائی تمہیں پر ختم فرمائی

خدا نے ذات کا اپنی تمہیں مَظہَر بنایا ہے

تمہیں باطن تمہیں ظاہر تمہیں اوَّل تمہیں آخر

منوّر کردیا ہے آپ کے جلوؤں نے عالم کو

مٹادی کفر کی ظلمت تمہارے رُوئے روشن نے

جہاں تاریک تھا سارا اندھیرا ہی اندھیرا تھا

مِرا منہ کیا کہ میں مدح و ستائش میں زباں کھولوں

رَفَعْنَا سے تمہاری رِفعت بالا ہوئی ظاہر

علو رُتبۂ سرکارِ عالی سب پہ روشن ہے

شبِ معراج سے اے سیدِ کل ہوگیا ظاہر

نہ ہوتے تم نہ ہوتے وہ کہ اصلِ جملہ تم ہی ہو

تمہارے چاہنے والے کو کچھ ایسی محبت ہے

تمہارے چاہنے والے اسے محبوب ہیں سارے

تمہارے بعد پیدا ہو نبی کوئی نہیں ممکن

یہ کیا میں نے کیا کیوں ڈھونڈ ڈالا عرصۂ محشر

مگر ایسا نہ کیوں ہوتا کہ محشر میں یہ کھلنا تھا

گرفتارِ بلا حاضر ہوئے ہیں ٹوٹے دل لے کر

خبر لیجے خدارا میرے مولیٰ مجھ سے بے کس کی

مُسَلَّط کردیا تم کو خدا نے اپنے غیبوں پر

چمک جائے دلِ نوریؔ تمہارے پاک جلوؤں سے

— Mustafa Raza Khan Noori\

Dil Ko Sukoon Chaman Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دل کو سُکوں چمن میں نہ ہے لالہ زار میں

یامصطَفٰے بلائیے اپنے دِیار میں

ہر سال یاالٰہی مجھے حج نصیب ہو

ہر سال حاضِری ہو مدینے کی خیر سے

سوزِ بِلال دو مجھے سوزِ بِلال دو

یارب! غمِ حبیب میں رونا نصیب ہو

افسوس گھٹتی جا رہی ہے روز زندگی

تجھ کو حَسَن حُسین کا دیتا ہوں واسِطہ

کُچھ روز پہلے تومیں ، مدینے میں تھا اب آہ!

ہجرِ مدینہ میں جو تڑپتے ہیں یا نبی

کر مغفرت مِری تِری رحمت کے سامنے

فضلِ خدا سے مالکِ کون و مکاں ہیں آپ

فیشن کو چھوڑو بھائیو! اپناؤ سنّتیں

وہ دینِ حق کے واسِطے طائف میں زخم کھائیں

بدکارو نابَکار کا ایمان یانبی

کرتے رہو یہ حق سے دعا میرے بھائیو!

سارا اندھیرا دور سماں ہو گا نور نور

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Woh Sarwar e Konain (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

وہ سرور کونین مدثر بہ لقب ہے

وہ زلف کہ جس زلف سے "والیل" کو نسبت

آئینۃ حیراں کی طرح وقت کی رفتار

افضل ہے ہر اک روز سے اے صبح درخشاں

سنتا ہوں کہ لفظوں کے بھی ہوتے ہیں قبیلے

حسنینِ کریمین ہیں یکتاۓ دو عالم

اے سافعِ محشر اسے برزخ سے بچانا

— Syed Nusrat Zaidi\

Kya Kahun Kaise Hain Pyare (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کیا کہوں کیسے ہیں پیارے تیرے پیارے گیسو

دَستِ قدرت نے ترے آپ سنوارے گیسو

خاکِ طیبہ سے اگر کوئی نکھارے گیسو

سنبلِ طیبہ کو دیکھے جو سنوارے گیسو

کس لیے عنبر سارا نہ ہوں سارے گیسو

ہوں نہ کیوں رحمتِ حق حق میں ہمارے گیسو

یہ گھٹا جھوم کے کعبہ کی فضا پر آئی

ماہِ تاباں پہ ہیں رحمت کی گھٹائیں چھائیں

سر بسجدہ ہوئے محرابِ خمِ اَبرو میں

نیر حشر ہے سر پر نہیں سایہ سروَر

سوکھ جائے نہ کہیں کشتِ اَمَل اے سروَر

اپنی زُلفوں سے اگر نعل مبارک پونچھے

گرد جھاڑی ہے ترے روضہ کی بالوں سے شہا

اب چمکتی ہے سیہ کارو تمہاری قسمت

پیش مولائے رضا جو ہیں جھکے سجدے میں

پھوار مستوں پہ ترے اَبرِ کرم کی برسے

سایہ بھی چاہیے ہے مستوں کو دو چھینٹے میں

عنبرِستاں بنے محشر کا وہ میداں سارا

بادہ و ساقی لبِ جو تو ہیں پھر اَبر بھی ہو

یہ سرِ طور سے گرتے ہیں شرارے نوریؔ

— Mustafa Raza Khan Noori\

Dil Pe Gham Chha Gaya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دل پہ غم چھا گیا، یارسولِ خدا

زورِ طوفان ہے، پھنس گئی جان ہے

آہ! ناکامیاں ، ہائے بربادیاں

چھائیں تاریکیاں ،اُف!یہ اندھیاریاں

ناؤ منجدھار میں ، ڈوبا سرکار میں

دھنس گیا دھنس گیا،پھنس گیا پھنس گیا

قَلب غِربال ہے، حال بے حال ہے

قلب ناشاد ہے، چَین برباد ہے

دیدو دل کو قرار، اے شہِ ذی وقار

بگڑی قسمت سَنوار،اے مرے تاجدار

دُور آفات ہوں ، ٹھیک حالات ہوں

ہم سبھی ایک ہوں ، ایک ہوں نیک ہوں

ایسے برباد ہوں ، پھر نہ آباد ہوں

جس قَدَر حاسِدیں ، ہیں مرے شاہِ دیں

ہو نگاہِ کرم، تاجدارِ حرم

میں سراپا خطا، ہُوں بڑا رُوسیاہ

یاشفیعِ اُمَم، تم ہی رکھنا بھرم

سرورِ کائنات، اپنی جنَّت میں ساتھ

شاہِ دنیا و دیں ، کام کرتا نہیں

ہو کرم یانبی، پار بیڑا ابھی

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Dil Haye Gunahon Se Bezar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دل ہائے گناہوں سے بیزار نہیں ہوتا

شیطان مُسلَّط ہے افسوس! کسی صورت

اے رب کے حبیب آؤ! اے میرے طبیب آؤ

گو لاکھ کروں کوشش اِصلاح نہیں ہوتی

یہ سانس کی مالا اب بس ٹوٹنے والی ہے

سنّت کی طرف لوگو تم کیوں نہیں آجاتے

سرکار کا عاشِق بھی کیا داڑھی مُنڈاتا ہے!

آقا کی اطاعت سے جی اپنا چُراتے ہیں

جینے کا مزہ اُس کو ملتا ہی نہیں جس کا

جو یادِ مدینہ میں دن رات تڑپتے ہیں

مغموم ہے غم جس کو آقا کا نہیں ملتا

خوشیوں میں مَسَّرت میں آسائش و راحت میں

وہ عشقِ حقیقی کی لَذّت نہیں پاسکتا

اے زائرِطیبہ! تُو دم توڑ دے چوکھٹ پر

کون ایسی کرے جُرأَت کہہ سکتا نہیں عاقِل

آجائے مدینے میں لے جائے ذراسی خاک

اے سائلو! آجاؤ اور جھولیاں پھیلاؤ

وہ بَحرِ سخاوت ہیں وہ قاسِمِ نِعمت ہیں

دنیا میں بھی ٹھنڈا ہے عُقبٰی میں بھی ٹھنڈا ہے

دنیا میں بھی جلتا ہے عُقبٰی میں بھی جلتا ہے

چھوڑو اے فِرِشتو وہ، آتے ہیں شَفاعت کو

افسوس نَدامت بھی عِصیاں پہ نہیں ہوتی

آقا کا گدا ہو کر عطارؔ تُو گھبرائے

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Kuch Aisa Kar De (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کچھ ایسا کردے مرے کردگار آنکھوں میں

نہ کیسے یہ گل و غنچے ہوں خوار آنکھوں میں

بسا ہوا ہے کوئی گل عذار آنکھوں میں

ہوا ہے جلوہ نما گل عذار آنکھوں میں

سرور و نور ہو دل میں بہار آنکھوں میں

وہ نور دے مرے پروردَگار آنکھوں میں

نظر ہو قدموں پر ان کے نثار آنکھوں میں

نہ اک نگاہ ہی صدقہ ہو دل بھی قرباں ہو

بصر کے ساتھ بصیرت بھی خوب روشن ہو

تمہارے قدموں پہ موتی نثار ہونے کو

نظر نہ آیا قرارِ دِلِ حزیں اب تک

انہیں نہ دیکھا تو کس کام کی ہیں یہ آنکھیں

نظر میں کیسے سمائیں گے پھول جنت کے

عجب نہیں کہ لکھا لوح کا نظر آئے

ملے جو خاکِ قدم ان کی مجھ کو قسمت سے

مَدینہ جانِ چمن اور خزاں سے اَیمن ہے

کھلے ہیں دِیدئہ عشاق خوابِ مرگ میں بھی

خزاں کا دَور ہوا دُور وہ جہاں آئے

یہ اِشتیاق تری دِید کا ہے جانِ جہاں

یہ آسمان کے تارے یہ نرگس شہلا

یہ دَم ہمارا کوئی دَم کا اَور مہماں ہے

وہ سبز سبز نظر آرہا ہے گنبد سبز

بہارِ دنیا ہے فانی نظر نہ کر اس پر

یہ گل یہ غنچے یہ گلشن کے بیل اور بوٹے

یہ حالِ زَار ہے فرقت میں تیرے مُضطَر کا

وہی مجھے نظر آئیں جدھر نگاہ کروں

یہ دل تڑپ کے کہیں آنکھوں میں نہ آجائے

نہ ایسے پھول کھلے ہیں کبھی نہ آگے کھلیں

قریب ہے رَگِ گردن سے پر جدا ہے وہ

یہ قرب اور یہ دُوری خدا کی قدرت ہے

کرم یہ مجھ پہ کیا ہے مرے تصوّر نے

فرشتو پوچھتے ہو مجھ سے کس کی اُمت ہو

نہ صرف آنکھیں ہی روشن ہوں دِل بھی بینا ہو

ہزار آنکھیں ہیں تاروں کی اِک گل مہتاب

یوں ہی ہیں ماہِ رِسالت بھی سب نبیوں میں

یہ کیا سوال ہے مجھ سے کہ کس کا بندہ ہے

ہے آشکار نظر میں جہاں کی نیرنگی

جما ہوا ہے تصور میں روضۂ والا

نہار چہرئہ والا تو گیسو ہیں وَ اللَّیْل

پیا ہے جامِ محبت جو آپ نے نوریؔ

— Mustafa Raza Khan Noori\

Chand Sooraj Ki Bhala (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

چاند سورج کی بھلا اس کو ضرورت کیا ہے

پھول بے چین ہیں راہوں میں بکھرنے کے لیے

اس کے پاؤں سے لہو رستا ہے دیکھو تو ذرا

ہم نہ کر پاۓ کبھی آپؐ کے فرماں پہ عمل

چاند ہو تارے ہوں اشجار ہوں یا ہم انساں

چاہے وہ عرش پہ جاۓ کہ مدینے میں رہے

جو کہا رب نے، ہوا اس کے عمل می ظاہر

چار سو مکہ، مدینہ کی فضا میں زیبی

— Syeda Dur E Najaf Zebi\