Waali e Deeda o Dil (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تیرے محکوم ہیں مخفی و مظاہر میرےتیری دہلیز کی خیرات ، مرا شوق و طلب

تیری خوشبو تری آواز مناظر میرےاپنے قدموں سے سرافراز مجھے بھی فرما

میں بھی چھوٹا سا مدینہ ہوں مہاجر میرےتیرے بازار میں بکنے کے لئے آیا ہوں

کاتبین اور نکیرین ہیں تاجر میرےجسم میرا ہے یہاں ٗ سانس وہاں لیتا ہوں

سبز گنبد کی طرف اڑتے ہیں طائر میرےدوڑ جائیں تری شیرینیاں شریانوں میں

کاش جالی کی تری ہونٹ چھوئیں پھر میرےمیری بینائی کسی اور کی مقروض نہیں

مجھ میں ہیں صرف ترے رنگ مصوّر میرےنام ہوگا مرا ، فہرستِ کرم میں ان کی

میں غلام اُن کا ہوں آقا ہیں وہ آخر میرےمیرا ہر سانس مظفر ہے انہی کا صدقہ

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Khak Adam Khuda Ka Noor (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میری آنکھیں مرا شعور حضورؐانکسارِ تمدن و تہذیب

دانش و علم کا غرور حضورؐابتدا کائنات کی تخلیق

انتہا آپ کا ظہور حضورؐآپ کی زندگی کے آنگن میں

کتنی صدیوں کی ہیں قبور حضورؐگنبد سبز کا طواف کریں

میری آواز کے طیور حضورؐمیری نعتوں کا ایک ایک سخن

آپ کے شہر کی کھجور حضورؐمجھ گنہگار کو بھی حاصل ہے

ہجر میں وصل کا سرور حضورؐمیرا دامن نہ بھیگنے پائے

ایسے دنیا کروں عبور حضورؐعمرہ تو کرلیا ہے حج کرلوں

مجھ کو بلوائیے ضرور حضورؐروز محشر جب آپ آئیں گے

شور مچ جائے گا حضورؐ حضورؐآپ نے کر دیا مظفر کو

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Mufassal e Husn Zindagi Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نصیب ہے تو نصاب ہے تو ثبوت ہے تو ثبات ہے توہوا کے جھونکے بھی چل رہے ہیں چراغ بھی مجھ میں جل رہے ہیں

مری محبت کا تو محافظٗ مرے ارادوں کے ساتھ ہے توشہود عالم کی اصل تو تھا وجودِ آدم سے قبل تو تھا

زمیں کے نیچے بھی تو ہے زندہ ، حیات بعد الممات ہے توقبائے عصیاں رفو کرے گا ٗ مری شفاعت بھی تو کرے گا

مرا شعور یقین تو مرا یقین نجات ہے توہے نورِ خلّاق ظرف تیرا ، چراغ ہے حرف حرف تیرا

پڑھے گی تاحشر جس کو دنیا خدا کی وہ کلیّات ہے توہر ایک دھڑکن تری مثالی ہے لمحہ لمحہ ترا سوالی

سکھائے جو عجز و انکساری وہ صاحب معجزات ہے توترا تصور بھی اک مصلیٰ عظیم تجھ سے فقط ہے اللہ

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Tere Ashiqon Ka Hai Ashiq Zamana (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

فقیروں کے انداز بھی خسروانہشہا، میری آنکھوں میں آنسو نہیں ہیں

یہ کشت جدائی کا ہے آبیانہزباں پر ہیں تیری محبت کے دعوے

مگر اپنے کردار ہیں باغیانہترے راستوں میں فنا ہونے والے

عبادت بھی کرنے لگے تاجرانہجو کرتے ہیں دنیا کی منصوبہ بندی

وہ ہیں اپنی ہی سازشوں کا نشانہوہ خائف ہیں باطل کی چنگاریوں سے

بناتے تھے جو برق پر آشیانہبد ن ایک چہرے ہیں دو دو ہمارے

سخن نا صحانہ عمل غاصبانہنکلنا ہے آقا ہمیں سب سے آگے

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

Noor e Haq Aap Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جسم موجود ہے سایا گم ہےعشق میں اُن کے گرفتار ہے عقل

درد میں اُن کے مسیحا گم ہےان کی جلوت کی حدیں کیا ہونگی

جن کی تنہائی میں دنیا گم ہےاُن کا کردارٗ ترقی کا اصول

اُن کے امروز میں فردا گم ہےانکی چپ میں بھی قیامت کا وقار

چاپ میں نغمہء دریا گم ہےخوشبوئیں ،اُن کے پسینے کا نچوڑ

جس نے اس پھول کو سونگھا گم ہےان کی دہلیز پہ بیٹھی ہو گی

دل تو ہے دل کی تمنا گم ہےڈوب کر پار اترنا ہو گا

اِس سمندر میں کنارا گم ہےکیا مظفر نے نہ جانے دیکھا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Mere Kaam Aa Gayi Zindagi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہوا آنسوؤں میں جو غوطہ زن تو سمندروں سے میں جا ملانہ ادھر گئی نہ ادھر گئی یہ نگاہ تجھ پہ ٹھہر گئی

مجھے جب تلاش کیا گیا تیرے راستے میں پڑا ملاتھا وجود تیرا عدم میں بھی تری دھڑکنیں ہیں حرم میں بھی

تری ڈور ہاتھ میں آگئی تو حقیقتوں کا سرا ملادر مصطفؐےٰ پر گرا تھا میں جب اٹھا تو بدلا ہوا تھا میں

جو کبھی ہوا ہی نہ تھا ہوا، جو کبھی ملا ہی نہ تھا ملادیا ساتھ شو ق رسائی نے تو چمک اٹھے مرے آئنے

تری نعت آئی زبان پر تو جمال حرف و نوا ملامرے اردگرد کے اژدہے مجھے رہن خوف نہ کرسکے

کبھی تو جو مو سیٰ کے ہاتھ میں مجھے آپ سے وہ عصا ملااسے اور کوئی طلب نہ تھی وہی تھا مظفر وارثی

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Aap Ka Naam Naami Hi Naat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میری نعتوں کا دیوان ذات آپؐ کیربِّ اکبر اتالیق ہے آپؐ کا

تربیت گاہِ عالم حیات آپؐ کیوقت اور فاصلے آپؐ کے ساتھ ہیں

آپؐ دولھا ہیں دنیا برات آپؐ کیمردہ دل بھی مسیحائی کرنے لگے

زندگی کا سویرا ہے رات آپؐ کیجب سے میں آپؐ کے راستوں پر چلا

چاپ، رہنے لگی میرے ساتھ آپؐ کیمیری آنکھوں میں ڈوبا ہوا ہے قلم

میرا ہر ایک آنسو دوات آپؐ کییا محمدؐ کا میں نے وظیفہ کیا

پڑھ کے نکلا ہوں ساری لغات آپؐ کیآپؐ کو چاہ کر معتبر میں ہوا

میرے ہونٹوں پہ ہے ٗ بات بات آپؐ کیخوانِ رحمت سے چُنتا ہے اپنی غذا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Mein Apne Aap Ko Jab (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مرا وجود ہی ان کا نشانِ پا نکلاغبار پائے محمدؐ پہن کے کیا نکلا

حدودِ راہ سے ایک اور راستہ نکلاازل بھی ایک سرا اس کی ڈور کا نکلا

قدیم ہوتے ہوئے کس قدر نیا نکلاگناہ توبہ کی دہلیز پر جب آنکلا

سمجھ رہا تھا جسے اژدھا، عصا نکلاوہ آئینہ لیے کردار مصطفےؐ نکلا

کہ جس نے دیکھا خدا کے قریب جا نکلاہر ایک اشک بہ پیرایہء دعا نکلا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Rehmat Zuljalal (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

قدسیوں کا جمالبیکراں بے مثال م ح م دآسمانوں سا قد

صبح جیسا وجودپس بھی پیش آفریں

غیبٗ اصل شہودجس کی چپ بھی خطیب

جس کا دکھ بھی طبیب آبروۓ کمال

م ح م دجس کے دربار میں

حکم ِ قرآں چلےجس کی رفتار میں

نبضِ دوراں چلےرنگ پانی کو دے

زندگانی کو دے خوبصورت مآلم ح م ددھڑکنوں میں سنوں

اسکے قد موں کی چاپاک اچٹتی نظر

دھوئے عمروں کے پاپدیدِ حق جس کی دید

وقت جس کا مرید جس کا فردا بھی حالم ح م دصبر اس کی اساس

فقر اس کا لباسہاتھ خالی مگر

دو جہاں اسکے پاساس کے فاقے رئیس

غم زدوں کا انیس تہی دستوں کا مالم ح م دجھوم اٹھے عرش بھی

جب تشّہد پڑھےصحنِ فردوس میں

وہ تہجد پڑھےحق نما حق جواز

عشق جسکی نماز حُسن جس کا خیالم ح م دشاخ گل دے گیا

تازیانے کے ساتھفقر بھی رکھ دیا

ہر خزانے کے ساتھجب ہوں دکھ سامنے

آئے وہ تھامنے ہجر جس کا وصالم ح م دکبریا کا مُرید

انبیا کا اماماس پہ لاکھوں درود

اس پہ لاکھوں سلاماس کا وعدہ یقیں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Jab Zuban Rehmat e Alam Ki (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

روح اس وقت مدینے میں پھرا کرتی ہےکچھ شبیں میں بھی مدینے میں گزار آیا ہوں

روشنی سی مرے اندر بھی رہا کرتی ہےآپ کی خاک قدم اس سے زیادہ ہے عزیز

پیار جتنا کسی خوشبو سے ہَوا کرتی ہےدامن رحم و کرم میں وہ چھپا لیتےہیں

زندگی جب کبھی بھولے سے خطا کرتی ہےان کی دہلیزِ تصور پہ جو سر رکھتا ہوں

مجھ سے اٹکھیلیاں جنت کی ہوا کرتی ہےکیوں نہ حیرت سے فرشتے مری جانب دیکھیں

مجھ کو آراستہ خاکِ کف پا کرتی ہےاسی جنت میں کبھی ہوگا ٹھکانہ میرا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں