چلۓ مدینے سارے چھڈ گھر بار دیۓ
چنگا جے نصیب ہووے چنگی راہنمائی ہووے
گلیاں مدینے دیاں پھریۓ فقیراں وانگوں
ہووے جے ظہوریؔ فضل رَبُّ العٰلَمین دا
— Muhammad Ali Zahoori\
چلۓ مدینے سارے چھڈ گھر بار دیۓ
چنگا جے نصیب ہووے چنگی راہنمائی ہووے
گلیاں مدینے دیاں پھریۓ فقیراں وانگوں
ہووے جے ظہوریؔ فضل رَبُّ العٰلَمین دا
— Muhammad Ali Zahoori\
سوچتا ہوں میں وہ گھڑی کیا عجب گھڑی ہو گی
آرزو ہے سینے میں گھر بنے مدینے میں
کبریا کے جلوؤں سے کیا سماں بندھا ہو گا
بات کیا ہے باد صبا اتنی کیوں معطر ہے
سو کھلیں گےاس کےلۓرحمتوں کے دروازے
ایک ہی نشانی ہے مصطفیٰ کے عاشق کی
دیکھ تو نیازی ذرا سو گیا کیا دیوانہ
— Unknown
سارے عالم میں تِرا راج مدینے والے
کل تلک تابِ شکیبائی کہاں سے لاؤں
تِری نسبت کے تقاضوں کو نبھاؤں کیسے؟
جو کُھرچ دیتا ہےزنگار دلوں سے کالک
اپنی کملی میں چھپا کرمجھے روزِ محشر
در پہ بٹتے ہوۓ گنجینے لیےشاہوں نے
تیری توصیف ہو الطافؔ کے لب پر جاری
— Syed Altaf Hussain Gillani\
کر ذکر مدینے والے ﷺ دا تیرا اُجڑیا دل آباد ہووے
لگیاں نوں توڑ نبھاؤندا رہویں جیویں مَن داای یار مناؤندا رہو
وچ فرقت نہ تڑپا سانوں کدی اپنے کول بُلا سانوں
دن لنگھ جاۓ اوہدیاں یاداں وچ پئ رات لنگھے فریاداں وچ
جدوں ٹریۓ یار مدینے نوں سوہنے دے شہر نگینے نوں
اوہ سدا نیازیؔ عید کرے سوہنے دی جیہڑا دید کرے
— Abdul Sattar Khan Niazi\
شایاں ہے جب شفاعت کبریٰ حضور کو
یکتائیِ محبتِ عظمیٰ تو دیکھیے
ان کے طفیل بن گیاسامانِ مغفرت
بیچارگی میں چارۃ عصیاں ہےاُن کی ذات
جس کے کرم سے قطب زمانہ ہے فیض یاب
— Khawaja Qutbuddin Fareedi\
آپؐ جیسا تو نہیں، کوئی حسیں، کوئی حسیں
تیری تصدیق پہ اَن دیکھے خدا کے آگے
تجھ سے اخلاق کا، اطوار کا مالک آقاؐ
ہم غلامانِ محمد ہیں، سگانِ طیبہ
رشک کرتےہیں ملائک تری بشریت پر
آگیا لرزہ، سلاطین کے ایوانوں میں
تیری صحبت سےوہ مخدوم زمانہ ٹھہرے
عقل پہ راج ترا دل پہ حکومت تیری
سبز الطافؔ رہے گنبدِ خضریٰ کے تلے
— Syed Altaf Hussain Gillani\
سرکار ﷺ دے در ولّے رہندی اے نظر میری
سلطان مدینے دیا مَیں منگتا تیرےدر دا
آجاوے مدینے وچوں کوئی چٹھی میرے ناں دی
ایہو آرزو سینے وچ مراں شہر مدینے وچ
تاحشر رہووے یا رب اس کم لئ وقف ریاضؔ
— Unknown
شوق و نیاز و عجز کے سانچے میں ڈھل کے آ
امت کے اولیا بھی ادب سے ہیں دم بخود
آتا ہے تو جو شہر رسالت مآب میں
ماہِ عرب کے آگے تری بات کیا بنے
سوز و تپش سخن میں اگر چاہتا ہےتو
— Hafeez Taib\
اللہ ھو اللہ ھو دل پاوے جلیّاں
مینوں کرو ہن تیار گل پاؤ پھلاں دے ہار
حاجی چلے نے مدینے اگ بھڑکے میرے سینے
حاجی کردے نے طواف نالے چُمدے نے غلاف
خانہ کعبہ دے مینار جتھے لگی اے بہار
خانہ کعبہ دیاں گلیاں جتھے لایاں نبی ﷺ نے تلیاں
— Unknown
آنکھیں ہیں مری تشنۃ دیدارِ محمد ﷺ
میں ہجر کے تپتےہوۓ صحرا میں کھڑا ہوں
پھر دل کو ستاتی ہے مدینے کی تمنا
کیا میری نگاہوں میں جچے تاجِ سلیماں
کونین میں اس مہر رسالت کےہیں جلوے
ثانی کوئی اس خلقِ مجسم کانہیں ہے
ہیں شارح آیات، احادیث نبی ﷺ کی
— Syed Altaf Hussain Gillani\