مجھے مصطفٰیﷺکی غلامی عطا ہو
گنہگار ہوں میں سیاہ کار ہوں میں
بڑی چاہتیں ہیں بڑی حسرتیں ہیں
نہ دولت نہ منصب نہ جاہ و جلالت
عمل سےتوخالی ہے انجمؔ کا داماں
— Ahmed Nawaz Anjum\
مجھے مصطفٰیﷺکی غلامی عطا ہو
گنہگار ہوں میں سیاہ کار ہوں میں
بڑی چاہتیں ہیں بڑی حسرتیں ہیں
نہ دولت نہ منصب نہ جاہ و جلالت
عمل سےتوخالی ہے انجمؔ کا داماں
— Ahmed Nawaz Anjum\
جب وہ دل کے قریب ہوتے ہیں
فیضیاب ان کے آستانے سے
جو حبیب خدا کے ہو جائیں
جن کو ہوتی ہےان کی دید نصیب
دور رہ کر بھی ان کے دیوانے
ان مریضوں کا پوچھناکیا ہے
خوش نصیبی ادب سکھاتی ہے
اے منور غریب اس در کے
— Munawar Badayuni\
مدینے مینوں دفناؤ قبر جانے نبی ﷺ جانے
قبر داخوف دےدے کے کیوں مینوں ڈراؤندے او
بڑا مشہور اوہ دروازہ اے من بھاندا محمد ﷺ دا
میں من دا ہاں بڑا اوکھا ہے برزخ دا سفر یارو
کفن دے کے دفن دے واسطے جس دم کھڑے ہونا
مدینے مینوں دفناؤ قبر جانے نبی ﷺ جانے
— Unknown
رہے دل میں جو یاد ان کی تو نزہت ساتھ رہتی ہے
جہاں جاؤں میں رہتا ہوں سدا رحمت کے ساۓ میں
میں تنہائی میں روضےکا تصور جب بھی کرتاہوں
محبت اُن سے ایماں کی جو شرط اولیں ٹھہری
نظر میں جن کی رہتی ہیں سنہری جالیاں ان کی
کوئی صدیق اکبر سے وفاؤں کا سبق سیکھے
تری الفت کے صحرا کے مسافر کی ہے خوش بختی
رہِ حق سے تو شیطاں بھی انہیں بھٹکا نہیں سکتا
عقیدہ ہے صحیح ان کا، وہی کامل ہیں ایماں میں
نہیں بٹتےوہ فرقوں میں جو ہیں ان کی غلامی میں
جلیل عاشق کا پتلی میں جو دم آتا ہے اس دم بھی
— Hafiz Muhammad Abdul Jaleel\
جلوہ نما ہے نورخدا کس ہنر کےساتھ
حیرت نہیں جو خلق ہےوابستہ در کے ساتھ
وابستہ سب ہیں صاحب شق القمرکےساتھ
آتا ہے جب خیال نبی چشم تر کے ساتھ
ممکن نہیں کہ دل توہونورنبی نہ ہو
عین خدا نہ عین بشر ہےوہ نورِ کُل
ایمان والی آنکھ میں آقا کچھ اورہیں
قوسین کا مقام تو نورِ ازل کا ہے
آقا جوخوش نصیب ہیں قدموں کےساتھ ہیں
— Khawaja Shouq\
دِلا غافل نہ ہو یک دم ایہہ دُنیا چھوڑ جانا ہے
تیرا نازک بدن بھائی جو لیٹے سیج پھولوں پر
نہ بیلی ہوسکے بھائی نہ بیٹا باپ تے مائی
فرشتہ روز کرتا ہے منادی چار کونوں پر
جہاں کے شغل میں شاغل خدا کی یاد سے غافل
اَجل کےروز کو کر یاد کر سامان چلنے کا
عزیزا یاد کر وہ دن جو مَلکُ الموت آوے گا
— Unknown
نظر سے جب نہاں ہوتا ہے روضہ یا رسول اللہ
تری نسبت پہ نازاں ہوں اسی نسبت پہ موت آۓ
وہ خالق، آپ یکتا ہے تجھے یکتا بنایا ہے
سوالی بن کے آیا ہوں کھڑا ہوں آپ کے در پر
جسے تکنےکی خواہش میں تڑپتےعمر بیتی ہے
وہی مالک جو معطی ہے تجھے قاسم بنایا ہے
دمِ آخر جو پتلی میں حضور! عاصی کا دم ہوگا
قیامت میں تو ہوگی بس فقط تیری شفاعت ہی
جلیل اُن ہی کے گھرہرلمحہ خوشبو سے مہکتے ہیں
— Hafiz Muhammad Abdul Jaleel\
جہڑے کہندے سی مراں گے نال تیرے
پاؤندے رہے جو پھلاں دے ہار گل وچ
جہڑے عطر پُھلیل لگاوندے سَن
کہندے میری سرکار نہ تھکدے سَن
چانن میرے دیدار نوں کہن والے
اِک پل وی جدا نہ ہوۓ جہڑے
یاد رہیا نہ قول تے قرار اپنا
— Unknown
جشن مناؤ یارآقا آۓنیں
آقا آۓ رحمتاں وریاں
سکیاں ڈالیاں ہوئیاں ہریاں
مدنی آقا سب توں سوہنا
میرےدل نوں خوشیاں چڑھیاں
عرش فرش تے جشن مناۓ
محفل نوں اج خوب سجایا
ضیاء تے رب نے کرم کمایا
— Rafiq Zia\
جمال گنبد خضریٰ عجیب ہوتا ہے
اس ایک لمحے کا احوال ہو سکےنہ بیاں
یہ پوچھ اہل نظر سے کہ جالیوں کے قریب
بڑے بڑے اسے جھککر سلام کرتے ہیں
جمال یار کی حسرت میں جو مریض ہوا
ظہوری جس پہ نگاہِ کرم حضورﷺکریں
— Muhammad Ali Zahoori\