نبیﷺ کا نام جب چمکا ضیا پائی زمانے نے
مصیبت کی گھڑی میں جب پکارا یا رسول اللہ
پڑھے جاؤ محمدﷺ پر دُرودِ پاک کثرت سے
دیارِ مصطفٰیﷺ تیری مسیحائی کا کیا کہنا
حذیفہ رہ گیا دل میں لیے ارماں زیارت کا
— Huzaifa Ashraf Asmi\
نبیﷺ کا نام جب چمکا ضیا پائی زمانے نے
مصیبت کی گھڑی میں جب پکارا یا رسول اللہ
پڑھے جاؤ محمدﷺ پر دُرودِ پاک کثرت سے
دیارِ مصطفٰیﷺ تیری مسیحائی کا کیا کہنا
حذیفہ رہ گیا دل میں لیے ارماں زیارت کا
— Huzaifa Ashraf Asmi\