ناشاد زمانے کا ہے شاد مدینے میں
دربارِ نبیؐ کے ہیں اقطابِ جہاں درباں
شبّرؓ بھی ہے ساجدؓ بھی باقرؓ بھی ہے جعفرؓ بھی
خاموش ہیں ناناؐ بھی چپ چاپ ہے زہراؓ بھی
جلوے ہیں مدینے کے بغداد کی گلیوں میں
— Syed Nizam Ud Deen Jami Gillani Qadri\