نظر سے جب نہاں ہوتا ہے روضہ یا رسول اللہ
تری نسبت پہ نازاں ہوں اسی نسبت پہ موت آۓ
وہ خالق، آپ یکتا ہے تجھے یکتا بنایا ہے
سوالی بن کے آیا ہوں کھڑا ہوں آپ کے در پر
جسے تکنےکی خواہش میں تڑپتےعمر بیتی ہے
وہی مالک جو معطی ہے تجھے قاسم بنایا ہے
دمِ آخر جو پتلی میں حضور! عاصی کا دم ہوگا
قیامت میں تو ہوگی بس فقط تیری شفاعت ہی
جلیل اُن ہی کے گھرہرلمحہ خوشبو سے مہکتے ہیں
— Hafiz Muhammad Abdul Jaleel\
