Bihamd e Allah Abdullah Ka (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بِحَمْدِ اللہ عَبْدُ اللہ کا نورِ نظر آیا

یہ عبدالمطلب کی خوبیٔ قسمت کہ ان کے گھر

وہ ختم الانبیا تشریف فرما ہونے والے ہیں

رَبیعِ پاک تجھ پر اہلسنّت کیوں نہ قرباں ہوں

ہوئے جب جلوہ فرما شاہِ ذِیشاں بزمِ دُنیا میں

جھکا جاتا ہے سجدے کے لیے اِس واسطے کعبہ

نہ کیوں تنہا کرے فرمانروائی ہفت کشور پر

کہانت مٹ گئی بالکل کہ اب وہ مخبر صادِق

علومِ اَولین و آخریں ہیں جس کے سینے میں

نفاقِ جاہلیت سے کہو اب منہ چھپا بیٹھے

شب میلاد اَقدس تھی مسرت ذَرَّہ ذَرَّہ کو

زمیں بولی کہ بت خانے سے پاک و صاف ہوتی ہوں

گنہگارو کدھر ہو فردِ عصیاں اپنی دھو ڈالو

چلو اے مفلسو جو آج مانگو گے وہ پاؤ گے

حکومت ایسی نافذ ہے کہ ان کا حکم پاتے ہی

دیا حکم حضوری جس گھڑی سرکارِ والا نے

کہو ہر روز کتنی بار تم یاد اس کی کرتے ہو

یہ کہہ اُٹھوں وہ میری قبر میں جب جلوہ فرما ہو

وہابی محفل اَقدس میں گر آئے تو یوں سمجھو

جمیلؔ قادری جب سبز گنبد اُن کا دیکھوں گا

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Mustafa Ka Woh Ladla Pyara (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مصطَفٰے کا وہ لاڈلا پیارا

غوث اعظم کی آنکھ کا تارا

سُنّیوں کے دلوں میں جس نے تھی

وہ حبیبِ خدا کا دیوانہ

اللہ اللہ تَبَحُّرِعِلمی

اہلِ سنّت کا ہے جو سرمایہ

علم و عِرفاں کا جو کہ ساگَر تھا

حق پہ مَبنی تھا جس کا ہر فتویٰ

اس کی ہستی میں تھا عمل جَوہر

جس نے دیکھا انہیں عقیدت سے

سنَّتوں کو جِلادیا جس نے

جو ہے اللہ کا ولی بے شک

جس نے اِحقاقِ حق کیا کُھل کر

سن لو کِلکِ رضا ہے وہ خنجر

پھر بریلی شریف جاؤں میں

مولا بَہرِ ’’حدائقِ بخشش‘‘

— Unknown

Aye Bahar e Bagh Eman Marhaba (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اے بہارِ باغِ اِیماں مرحبا صد مرحبا

تم سے رونق دین کی تم سے بہار ایمان کی

بے گماں جانا رسول اللہ سے اللہ کو

آپ کی تقریر ہے بے شبہہ تفسیرِ حدیث

آپ کے سایہ میں گرآوے مگس ہووے ہُما

کیوں نہ ہو تم پہ تصدق اہلِ دِل اَہلِ نظر

تم نعیمِ دِین ہو سالکؔ فقیرِ دِین ہے

— Hakeem Ul Umat Mufti Ahmed Yar Khan Naeemi\

Al Salaam Aye Qeemti Tar Gohar (Durood-O-Salam) | Best Durood-o-salam Lyrics in Urdu | Naat Lines

السلام اے قیمتی تر گوہر دریاۓ جود

السلام اے آنکہ تا از جبہ آدم علیہ السلام نتافت

السلام اے آنکہ زنگِ ظلمت کفر و نفاق

السلام اے آنکہ نامد درہمہ کون و مکاں

السلام اے آنکہ بہر فرش راہت بافت دہر

السلام اے آنکہ ابواب شفاعت روز حشر

السلام اے آنکہ تا بودم دریں محنت سراۓ

صد سلامت می فرستم ہر دم اے مخرِ کرام

— Molana Abdul Rehman Jami\

Ahmed Ki Raza (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اَحمد کی رضا خالق عالم کی رضا ہے

ہوتا ہے فَتَرْضٰی کے اِشارات سے ظاہر

اَعدائے رضا جوئے نبی ہوتے ہیں رسوا

چاہے جو رضا ان کی خدا اس سے ہے راضی

محبوبِ الٰہی سے تمہیں بغض و عداوت

اللہ کسی کی نہ ہو قسمت کا بدایوں

اَچھے کا جو اچھا ہے خدا کا ہے وہ اَچھا

احمد کو دیا فضل خدائے دو جہاں نے

حامد کی رضا احمد و محمود کی مرضی

واللہ کہ بندہ ہوں میں احمد کی رضا کا

اَعدا کے مٹائے سے مٹے کب تری عزت

اِیمان کی یہ ہے کہ ترا قول ہے اِیماں

ہر مُلک میں جاری ہے ترے نام کا سکہ

اللہ کا بندہ ہے ترا تابِعِ فرمان

اَعدائے لَعِیں ظلم و ستم کرتے ہیں ہر دَم

رکھتا ہے سدا اپنے غلاموں کو تو منصور

جو چاہے جمیلؔ رضوی کو تو عطا کر

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Hamd Uski Bargah Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

حمد اس کی بارگہ میں عجز کا اِقرار ہے

حمد کیا ہے گلشنِ وحدت کے پھولوں کی لڑی

حمد کیا ہے ورطۃ حیرت میں گم ہونے کا نام

حمد کیا حسنِ فطرت کی حسیں تعبیر ہے

حمد کیا حسنِ عالم تاب میں کھونے کا نام

حمد کیا جلوۃ حسنِ ازل کی کہکشاں

حمد کیا وجہِ تخلیق جہاں کی راگئی

حمد کیا ہے سرمدی انوار کی تنویرہے

حمد کیا نشۃ جامِ حزالی کا جنوں

حمد کیا ہے رفعتوں کی رفعتیں پانےکا نام

حمد کیا ہے دامنِ ہستی کی ساری دولتیں

حمد کیا ہے وادیِ بطحا کی پہلی راگنی

حمد کیا ہے غیرت کےابرکےچھٹنے کا نام

حمد کی تنویر سے دنیا ہے روشن دمبدم

حمد کیا ہے نغمہ وردِ زبانِ مصطفیٰؐ

حمد کا مصداق خلاقِ جہانِ رنگ و بو

— Unknown

Dil Shikar To Ya Rasool Allah (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دل شکار تو یارسولؐ اللہ

باغ کونین تازگی دارد

مژۃ ہر فرشتہ جاروبے ست

عطر ساید بجیب باد صبا

رفتہ از خویش ہر کہ در عالم

مصحف و اہلِ بیت را دا نیم

زینتِ چار بالش دین اند

عاصیاں را خریدن از دوزخ

— Abdul Qadir Bedil\

Uss Mubarak Maa Pe Sadqa (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اس مبارک ماں پہ صدقہ کیوں نہ ہوں سب اہلِ دیں

جن کا پہلو ہو نبی کی آخری آرام گاہ

آستاں ان کا فرشتوں کی زیارت گاہ ہے

آپ کے دولت کدہ میں دولتِ دارَین ہے

کیا مبارک نام ہے اور کیسا پیارا ہے لقب

آپ صدیقہ پدر صدیق اور شوہر نبی

کیوں نہ ہو رتبہ تمہارا اہل ایماں میں بڑا

دی گواہی آپ کی عفت کی سورہ نور نے

ان کے بستر میں وحی آئے رسول اللہ پر

آپ کا علم و فقہ ، تحقیقِ قرآن و حدیث

ناز برداری تمہاری کیوں نہ فرماوے خدا

آیۂ تطہیر میں ہے ان کی پاکی کا بیاں

سالکِؔ خستہ تمہارا گو ہے نالائق مگر

— Hakeem Ul Umat Mufti Ahmed Yar Khan Naeemi\

Aye Dil Tu Daroodon Ki (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اے دِل تو دُرُودوں کی اَوّل تو سجا ڈالی

کیا نذر کروں تیرے دَربارِ مقدس میں

اَحمد کو کیا آقا اور ہم کو کیا بندہ

بس جائے دِماغِ جاں عشاق کا خوشبو سے

خورشید و قمر ایسے ہوتے نہ کبھی روشن

تم سے نہ کہوں کیونکر تم چاند عرب کے ہو

شرمندہ کیا مجھ کو آگے میرے آقا کے

مولیٰ مرے نامہ سے دُھل جائیں گے سب عصیاں

مجرم تیرے اَرمانوں کا ہے باغ پھلا پھولا

سب بھر دیئے زخمِ دِل سرکارِ مَدینہ نے

کچھ ایسی گھٹا نوری اُمنڈی کہ تیری امت

واللہ مَدد ان کی ہر دم ہے کمر بستہ

مقبول اسے کیجیے اور اس کا صلہ دیجیے

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Main Hun Saail (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میں ہوں سائل میں ہوں منگتا

ہاتھ بڑھا کر ڈال دو ٹکڑا

جو بھی سائل آجاتا ہے

سلطانِ کونَین کا صَدقہ

مجھ کو عشقِ رسول عطا ہو

رب کی عِبادت کی دُشواری

دے دو تم عطارؔ کو خواجہ

— Unknown