Ik Tamanah Hai Ke Woh (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اک تمنا ہے، کہ وہ خوابِ تمنا دیکھوں

پیش منظر تراؐ در ہو تو مری آنکھ لگے

بامِ خواہش پہ کسی اور کو کیا دیکھنا ہے!

دیکھنے کو کوئی حد ہو، تو میں بتلاؤں بھی

تیراؐ پیکر مری آنکھوں میں مجسم ہو جاۓ

اُن زمینوں پہ بکھر جاؤں میں ذروں کی طرح

— Hassan Abbas Raza\

Tajali e Noor e Qadam (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تجلیٔ نورِ ِقدَم غوثِ اعظم

ترا حل ہے تیرا حرم غوثِ اعظم

کرم آپ کا ہے اَعم غوثِ اعظم

مخالف ہوں گو سو پدم غوثِ اعظم

چلا ایسی تیغِ دودَم غوثِ اعظم

وہ اک وار کا بھی نہ ہوگا تمہارے

ترے ہوتے ہم پر ستم ڈھائیں دشمن

کہاں تک سنیں ہم مخالف کے طعنے

بڑھے حوصلے دشمنوں کے گھٹا دے

نہیں لاتا خاطر میں شاہوں کو شاہا

کرم چاہیے تیرا تیرے خدا کا

گھٹا حوصلہ غم کی کالی گھٹا کا

بڑھا ناخدا سر سے پانی اَلم کا

کرو پانی غم کو بہا دو اَلم کو

نظر آئے مجھ کو نہ صورت اَلم کی

بڑھا ہاتھ کر دستگیری ہماری

خدارا ذرا ہاتھ سینے پہ رکھ دو

خدا نے تمہیں محو و اِثبات بخشا

ہے قسمت میری ٹیڑھی تم سیدھی کردو

خبر لو ہماری کہ ہم ہیں تمہارے

تم ایسے غریبوں کے فریاد رَس ہو

َبعینِ عنایت بچشمِ کرامت

ترا ایک قطرہ عوالم نما ہے

کچھ ایسا گما دے محبت میں اپنی

جسے چاہے جو دے جسے چاہے نہ دے

ترا حسن نمکیں بھرے زخم دل کے

ترقی کرے روز و شب دَردِ اُلفت

خدا رکھے تم کو ہمارے سروں پر

دمِ نزع سرہانے آجاؤ پیارے

تری دِید کے شوق میں جانِ جاناں

کوئی دَم کے مہماں ہیں آجاؤ اس دَم

دمِ نزع آؤ کہ دم آئے دم میں

یہ دل یہ جگر ہے یہ آنکھیں یہ سر ہے

سرِ ُخود َبہ شمشیرِ اَبرو فروشم

َبہ پیکانِ تِیرت جگر ِمی فروشم

دِماغم رَسد بَر سرِ عرشِ اعلیٰ

مری سر بلندی یہیں سے ہے ظاہر

لگا لو مرے سر کو قدموں سے اپنے

قدم کیوں لیا اَولیا نے سروں پر

کیا فیصلہ حق و باطل میں تم نے

تمہاری مہک سے گلی کوچے مہکے

کرم سے کیا رَہ نما رَہزنوں کو

مرا نفسِ سرکش بھی رَہزن ہے میرا

دِکھا دے تو اِنِّیْ عَزُوْمٌ کے جلوے

مرے دم کو اس کے دموں سے بچادے

میں ہوں ناتواں سخت کمزور حد کا

نہ پلہ ہو ہلکا ہمارا نہ ہم ہوں

کہاں تک ہماری خطائیں گنیں گے

ہماری خطاؤں سے دَفتر بھرے ہیں

تمہارے کرم کا ہے نوریؔ بھی پیاسا

— Mustafa Raza Khan Noori\

Shehanshah e Baghdad (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

شَہَنْشاہِ بغداد یاغوثِ اعظم

بُلا لیجے بغداد یاغوثِ اعظم

لگا کر مجھے اپنے قدموں سے مرشِد

ترے پاک جلووں سے یاپیر و مرشد

پِلا جام ایسا سِوا تیرے آقا

مرے قلب سے حُبِّ دنیا کی مرشِد

رہے مجھ پہ میٹھی نظر مرشِدی گر

ترے ہوتے یاپیر! رنج و الم کی کروں

ترے در کے منگتے سب اَغواث و اَقطاب

مکرّم شہا تیرے سارے کے سارے

شہا کاش! در کا بنا لیتی کُتّا

رہیں شاد و آباد عالم میں میرے

مجھے پیارے گیارہ بھی بارہ بھی پچّیس

عَدو قتل کرنے کے دَر پَے ہُوا ہے

عَدو تومخالف تھے پہلے ہی سے اب

گناہوں نے مجھ کو کہیں کا نہ چھوڑا

مجھے نفسِ ظالمِ پہ کر دیجے غالِب

دمِ نَزع دیدار کی بھیک دینا

گَرفتارِ رنج و بلا یہ گدا ہے

یہ عطارؔ میرا ہے مرشِد خدارا

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Jamal e Haq Se (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جمالِ حق سے ہویدا ہوا جمال انؐ کا

ہرایک حال میں خوش حال ہے وہ دل جس میں

مکالمہ ہوا پہلا بھی لاجواب مگر

عزیز تھی اسے اپنے حبیبؐ کی مرضی

ہمیں تو ہیں وہ گنہ گار امتی خاورؔ

— Khawar Ejaz\

Tera Jalwa Noor e Khuda (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ترا جلوہ نورِ خدا غوثِ اعظم

مجھے بے گماں دے گما غوثِ اعظم

خودی کو مٹادے خدا سے مِلادے

خودی کو گماؤں تو میں حق کو پاؤں

خدا ساز آئینۂ حق نما ہے

خدا تو نہیں ہے مگر تو خدا سے

نہ تو خود خدا ہے نہ حق سے جدا ہے

تو باغِ علی کا ہے وہ پھول جس سے

ترا مرتبہ کیوں نہ اعلیٰ ہو مولیٰ

ترا رُتبہ اَللّٰہُ اَکْبَر سروں پر

ترا دامنِ پاک تھامے جو رَہزن

نہ کیوں مہرباں ہو غلاموں پہ اپنے

ترے صدقہ جاؤں مری لاج رکھ لے

پریشان کر دے پریشانیوں کو

مری کشتی چکرا رہی ہے بھنور میں

خدارا سہارا سہارا خدارا

ارے مورے سیاں پڑوں تورے پیاں

خطائیں ہماری جو حد سے سوا ہیں

خطا کاریاں گرچہ حد سے بھی اپنی

ہماری خطا کو تمہاری عطا سے

تو رحم و کرم کا ہے بے پایاں دَریا

یہ اِک فردِ عصیاں ہے کیا تیرے آگے

ترا ایک ہی قطرہ دھو دے گا سارا

تو بیکس کا کس اور بے بس کا بس ہے

مری جان میں جان آئے جو آئے

مری جان کیا جانِ ایماں ہو تازہ

مرا سر تری کفش پا پر تصدق

جھلک رُوئے اَنور کی اپنی دکھا کر

— Mustafa Raza Khan Noori\

Shukriya Aap Ka Baghdad Bulaya (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

شکریہ آپ کا بغداد بُلایا یاغوث

مرتبہ یوں تِرا خالِق نے بڑھایا یاغوث

یادِ طیبہ سے بسا دیجئے سینہ میرا

میں نکمّا تو کسی کام کے قابل ہی نہ تھا

قابلِ رشک ہے وَاللہ وہ قسمت والا

قلبِ مُردہ کو بھی ٹھوکر سے جِلا دو مرشِد

آفتوں میں ہوں گرفتار، مدد کو آؤ

لاتَخَف حَشر میں کہتے ہوئے آجانا تم

تیرے دامن سے لپٹ کر میں مچل جاؤں گا

میں جہنَّم میں نہ اَب جاؤں گا اِن شاء اللہ

شاہِ بغداد! ہو عطّارؔ پہ نظرِ رَحمت!

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Lab Pe Jab Naat Aa Gayi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

لب پہ جب نعت آگئی ہے

آپؐ کی گفتگو میں آکر

خوشبوۓ خاکِ پاۓ اقدس

خلد کی راہ، دو جہاں پر

قصویٰ کا بھی نصیب جاگا

آگئی بادِ نو بہاری

رشک سے تھامنا پڑا دل

آئینہء دہر میں فروزاں

قافلے جا چکے مدینے

— Khursheed Rabani\

Tum Par Lakhon Salaam (Durood-O-Salam) | Best Durood-o-salam Lyrics in Urdu | Naat Lines

تم پر لاکھوں سلام تم پر لاکھوں سلام

تم پر لاکھوں سلام

ظاہر باہر سیادَت والے غالب قاہر رِیاست والے

تم پر لاکھوں سلام

نورِ علم و حکمت والے نافذ جاری حکومت والے

تم پر لاکھوں سلام

آپ کا چاہا رب کا چاہا رب کا چاہا آپ کا چاہا

تم پر لاکھوں سلام

تم ہو شہِ اَورَنگِ خلافت تم ہو والیِ مُلک جلالت

تم پر لاکھوں سلام

رب کے پیارے راج دُلارے ہم ہیں تمہارے تم ہو ہمارے

تم پر لاکھوں سلام

دھو دیں گنہ کے دَھبے کالے اَبرِ کرم کے برسیں جھالے

تم پر لاکھوں سلام

ڈگمگ ڈگمگ نیا ہالے جیرا کانپے توئی سنبھالے

تم پر لاکھوں سلام

بگڑی ناؤ کون سنبھالے ہائے بھنور سے کون نکالے

تم پر لاکھوں سلام

راجا پر جا آپ کے دوارے سب ہیں بیٹھے جھولی پسارے

تم پر لاکھوں سلام

کھیون ہارے کھیون ہارے بیاں پکڑے مورے پیارے

تم پر لاکھوں سلام

اپنے پرائے آپ کے در سے نعمتیں پائیں جھولیاں بھرکے

تم پر لاکھوں سلام

عرشِ عُلا پر رب نے بلایا اپنا جلوۂ خاص دکھایا

تم پر لاکھوں سلام

تخت تمہارا عرش خدا کا مُلکِ خدا ہے مُلک تمہارا

تم پر لاکھوں سلام

دے دیئے تم کو اپنے خزانے رَبِّ عزت رَبِّ عُلا نے

تم پر لاکھوں سلام

ایسی دولت پائی پھر بھی مِسکینی ہی تم نے چاہی

تم پر لاکھوں سلام

آپ سے دولت پائے دنیا آ پ کریں خود فاقہ پہ فاقہ

تم پر لاکھوں سلام

نعمتیں تم اَوروں کو کھلاؤ خود کھاؤ تو جو کی کھاؤ

تم پر لاکھوں سلام

دولت دو عالم کو بانٹو پیٹ پر اپنے پتھر باندھو

تم پر لاکھوں سلام

غیرو ں کو اپنوں سے زیادہ بانٹی تم نے دولتِ دنیا

تم پر لاکھوں سلام

ہم ہیں جتنے خاطی مخطی آپ ہیں اس سے زائد مُعطِی

تم پر لاکھوں سلام

تم کو دیکھا حق کو دیکھا آپ کی صورت اس کا جلوہ

تم پر لاکھوں سلام

کتنے پردے ہیں چہرے پر چہرہ پھر بھی مانندِ قمر

تم پر لاکھوں سلام

صورتِ اَقدس سے حق ظاہر کلمہ پڑھتے دیکھ کے کافر

تم پر لاکھوں سلام

بوجہلِ لَعِیں کلمہ پڑھتا دیکھا ہی نہیں اس نے شاہا

تم پر لاکھوں سلام

خُلْق تمہارا خُلْق الٰہی فیض تمہارا نامتناہی

تم پر لاکھوں سلام

ایسی مقدس خوابِ راحت آپ تو سوئیں جاگے قسمت

تم پر لاکھوں سلام

چشم سر نے حق کو دیکھا دل نے حق کو حق ہی جانا

تم پر لاکھوں سلام

مَازَاغَ بَصَرُکَ یَامَوْلٰی مَاکَذَبَ قَلْبُکَ حِیْنَ رَاٰی

تم پر لاکھوں سلام

قولِ حق ہے قول تمہارا اِنْ ھُوَ اِلَّا وَحْیٌ یُّوْحٰی

تم پر لاکھوں سلام

فعل تمہارا فعلِ خدا ہے اس کا گواہ اَللّٰہُ رَمٰی ہے

تم پر لاکھوں سلام

آپ کا ید ید ربِ واحد فَوْقَ اَیْدِ یْھِم ہے شاہد

تم پر لاکھوں سلام

دین حق کے ہادی رہبر تم ہو حق کے نائبِ اَکبر

تم پر لاکھوں سلام

حلت و حرمت آپ کے منہ سے ایسے ہی ہے جیسے حق کے

تم پر لاکھوں سلام

آپ کا سایہ کیسے ہوتا آپ ہیں نورِ حق کا سایا

تم پر لاکھوں سلام

آپ کا دم ہے فرش کی نزہت اور قدم ہے عرش کی زینت

تم پر لاکھوں سلام

تم ہو نورِ چشم خلت تم ہو سروَر قلب صفوت

تم پر لاکھوں سلام

اے شاہد حق شاہد امت کافر پر تم رب کی حجت

تم پر لاکھوں سلام

سنت رب عزت تم ہو زیب و زین جنت تم ہو

تم پر لاکھوں سلام

خواب میں جلوہ اپنا دکھاؤ نوریؔ کو تم نوری بناؤ

تم پر لاکھوں سلام

— Mustafa Raza Khan Noori\