Mere Liye Mere Allah (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

مرے لئے مرے اللہ دو حرم ہیں بہت

تو سامنے سہی تجھ تک رسائی سہل نہیں

خطا معاف میں دو وحدتوں کا قائل ہوں

کدھر کدھر تری آواز کی طرف جاؤں

رہ سلوک میں یہ کونسا مقام آیا

نیاز مند مظفر کو بھی بنا اُن کا

— Muzaffar Warsi\

Nahi Hai Koi Bhi (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

نہیں ہے کوئی بھی اللہ کے سوا موجود

نہ اونگھتا ہے نہ کچھ نیند اس کو آتی ہے

وہ کون ہے جو کرے بارگاہ میں اُسکی

ہر ایک لمحہ جو پیش آرہا ہے لوگوں کو

احاطہ علم کا اس کے کسی کے بس کا نہیں

اور اُسی کرسی کہ ارض و سما پہ حاوی ہے

— Muzaffar Warsi\

Nigah Dunya Lagay Gi (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

نگاہ دنیا لگے گی دنیا حرم لگے گی

رکھیں گے اپنی جبیں جو سجدے میں اس کے آگے

مٹاؤ گے بھوک کس طرح زندگی کی آخر

کریں گے ہر حال میں جو شکر اس کا اس کے بندے

قصیدہ حمدیہ میں اس شان سے لکھوں گا

جو اُس کی خوشنودیوں کو پیش نظر نہ رکھّا

کریں گے انکار ہم اگر یوم آخرت کا

عمل کے سکّے اگر وہاں چل گئے مظفر

— Muzaffar Warsi\

Hayat Se Bara Hai (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

حیات سے بڑا ہے کائنات سے بڑا ہے وہ

زبان ساتھ دے مگر شعور کی حدود تک

خدا کا اور بندہء خدا کا کیا مقابلہ

قریب سے قریب تر بعید سے بعید تر

ہم اسکی جس قدر ثنا کریں ہے کم بہت ہی کم

کسی کی فکر و فہم کی گرفت میں نہ آسکے

— Muzaffar Warsi\

Meri Muhabat Mera Hawala (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

میری محبت میرا حوالہ رب ہے رب

مایوسوں محروموں گرتے پڑتوں کا

انجاموں سے بھی آگے اس کا آغاز

احساس و جذبات کا رابطہ رکھ اس سے

سبحان ربی العظیم ہے اس کی ذات

میری روح میں دل میں ذہن میں آنکھوں میں

جتنی تعریفیں کی جائیں کم ہیں کم

پہنوں اوڑھوں اسے مظفر صرف اُسے

— Muzaffar Warsi\

Bolta Mein Hun (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

پسِ ہر آئِنہ صُورت نظر آئے اُس کیہر سَحر ہوتی ہے اُس کی ہی اجازت سے طلوع

لمحے لمحے میں صداقت نظر آئے اُس کیذہنِ انساں کی رسائی سے بہت بالا ہے

نارسائی میں بھی حکمت نظر آئے اُس کیایک ہو کر بھی وہ موجود ہر اِک رنگ میں ہے

یعنی کثرت میں بھی وحدت نظر آئے اُس کیغور کیجے تو نِکل آتے ہیں مطلب کتنے

ذرّہ ذرّ ہ مجھے آیت نظر آئے اُس کیہر بُرائی پہ ملا مت کرے انساں کی ضمیر

دلِ مجرم بھی عدالت نظر آئے اُس کیہم خرید ارِ زمیں اور وُہ زمیں کا خالق

حاکموں پر بھی حکومت نظر آئے اُس کیمَیں ہُوں زندہ تو مظفّؔر یہ کرم ہے اُس کا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Maangne Walo Rab Se Maango (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

دامن بھی کم پڑ جاتے ہیں ۔۔۔ طلب سے بڑھ کر اہلِ طلب کو دیتا ہےکیسے کیسے رنگ بھرے ہیں ذرّے ذرّے میں اُس کی خلّاقی کے

کیا ہی بات ہے اُس رزاق کی کیا ہی کہنے ہیں اُس کی رزّاقی کےہم تو پھر اُس کے بندے ہیں ۔۔۔۔ مالک تو مار و عقرب کو دیتا ہے

وُہ سب کی سُنتا ہے سب کو دیتا ہےدھڑکن دھڑکن بندگیوں کے لہجے میں اعلانِ وفا کرتے رہنا

شُکر گزاری اس کو اچھی لگتی ہے شُکر اُس کا ادا کرتے رہناہیرے موتی خاک نشیں کو ۔۔ ۔ بادل دریا تشنہ لب کو دیتا ہے

وہ سب کو سُنتا ہے سب کو دیتا ہےجانیں نہ جانیں مانیں نہ مانیں جتنے بھی انسان ہیں نائب اُس کے ہیں

ساری دُنیا ئیں اُس کی ہیں سارے مشرق سارے مغرب اُس کے ہیںدن کو اُجلی اُجلی قبائیں ۔۔۔ کالی کالی چادر شب کر دیتا ہے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Yeh Saans Paheli Kuch Bhi Nahi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مِری ذات اکیلی کُچھ بھی نہیںمُجھے اپنے عشق میں صنم کرنا

اے میرے کریم ؐ ، کرم کرناگھر آپ کا شہر مدینے میں

رہتے ہیں مِرے آئینے میںچلتے ہیں عدم کی دھرتی پر

سُنتا ہُوں مَیں آہٹ سینے میںجب آہٹ میں کھو جاتا ہُوں

خاکِ کفِ پا ہو جاتا ہُوںاس خاک کو شمعِ حرم کرنا

اے میرے کریم ؐ ، کرم کرناصد شُکر کہ پایا آپ کا غم

مَیں دھوپ ہُوں سایا آپ کا غممجھے ساری خوشیاں آپ نے دیں

مِرا کُل سر مایا آپ کا غمجب آپ کا غم تڑپاتا ہے

رونے میں بڑا لُطف آتا ہےمِری آنکھیں اور بھی نم کرنا

اے میرے کریم ؐ کرم کرناجب آدھی رات گُزرتی ہے

سینے میں صُبح اُترتی ہےمَیں سارا بِکھر سا جاتا ہُوں

رحمت مجھے یک جا کرتی ہےرحمت کو رکھنا ساتھ مرے

اُڑتے ہی رہیں صفحات مرےترتیب مِری ہر دَم کرنا

اے میرے کریمؐ ، کرم کرناجو قدریں، حُسن حیا ت کا ہیں

عکس آپ کی تعلیمات کا ہیںجتنے بھی علوم ہیں دُنیا میں

سب ترجمہ آپ کی ذات کا ہیںپڑھا آپ کو جب قرآن پڑھا

اِسلام پڑھا ایمان پڑھامِرے عِلم کو مستحکم کرنا

اے میرے کریم ؐ ، کرم کرنامحشر کا جب ہنگامہ ہو

نعتوں کا سر پہ عمامہ ہوںدیکھے جو خُدا اعمال مرے

ہر اِک سے جُدا ، مرا نامہ ہوتِرے ذکر کی مُہریں ہوں لب پر

مِری جتنی سانّسیں ہوں سب پربس اپنا نام رقم کرنا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Haq Numa Haq Sifaat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

شاہکار حیات آپ کی ذاتخالق کائنات ذات خدا

مقصد کائنات آپ کی ذاتشرح تہذیب ایک ایک عمل

روحِ اخلاقیات آپ کی ذاتشرق و غرب آپ کے نشانِ قدم

جہت شش جہات آپ کی ذاتجزوِ ایماں مطالعہ جس کا

دیں کی وہ کلیات آپ کی ذاتحیرت انگیز آپ کا معمول

مظہر معجزات آپ کی ذاتہر صدی آپ کے جلو میں چلے

ہر زمانے کے ساتھ آپ کی ذاتجس کی تائید تا ابد ہوگی

وہ ثبوت ثبات آپ کی ذاتمیرا منشور میرا پیمانہ

آپ کی بات آپ کی ذاتکیا مظفر ہو عاقبت کی فکر

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Khair Ki Kheraat Bhi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کبریا سے مانگنا ہے مصطفؐےٰ سے مانگنادینے والا ہے خدا اور بانٹنے والا رسولؐ

ایک جیسا ہے کسی کی بھی رضا سے مانگنایہ بھی رحمت وہ بھی رحمت، نام دونوں کا کریم

کیا ہے مشکل ، بندہء مشکل کشا سے مانگنااپنا ایماں ہے کہ زیرِ خاک ہیں زندہ حضورؐ

مانگنی ہے تو بقا اپنی، فنا سے مانگنادھوپ میں بدلی رہا کرتی تھی سر پر آپؐ کے

کیا غلط ہے ٹھنڈکیں ٹھنڈی ہوا سے مانگنامسلکِ ایمان و دیں ہے مطمعِ اسلام ہے

نقشہء توحید اُن کے نقشِ پا سے مانگناحشر کے دن بھی میّسر ہو شفاعت آپ کی

اس لیے لازم ہے محبوبِ خدا سے مانگناآخرت تک کے لیے سیراب ہونا ہے اگر

ایک چھینٹا رحمتِ حق کی گھٹا سے مانگناشرط یہ ہے آپ کی آواز کے پیچھے چلو

منزلیں پھر حسبِ منشا ارتقا سے مانگنابے وسیلہ تو مظفر زندگی ممکن نہیں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم