Meri Har Saans Par (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میرے ہونٹوں پر کھلتا ہوا بھی وہی

ساتھ بھی اس کے ہوں اس کو طے بھی کروں

قافلہ بھی وہی راستہ بھی وہیراز ہستی اُن آنکھوں سے ظاہر ہوا

افتتاح جہاں اُس کی خاطر ہوا

خاکداں کے علم اُس کے نقش قدم

سدرۂ سدرۃ المنتہا بھی وہیقول تحقیق ہے فعل تصدیق ہے

کیوں نہ ہو علم کا وہ اتالیق ہے

اس کا اُمی لقب اور سراپا ادب

فلسفی بھی وہی فلسفہ بھی وہیکتنے لوگوں کا احساں ہے تاریخ پر

ایسا انسان کوئی دکھائے مگر

سر پہ بار ستم سنگ بستہ شکم

ساری دنیا کا فرمانروا بھی وہیروشنی ازل کا حوالہ بھی وہ

مطلع آخری کا اجالا بھی وہ

وقت اور فاصلے اس کے محور تلے

لامکانی کا جغرافیہ بھی وہیپوری انسانیت اُس کی ممنون ہے

وہ عدالت ہے منصف ہے قانون ہے

مصلح ہر زماں بے اماں کی اماں

مردہ روحوں کا دارالشفا بھی وہیفکر ہے عاقبت کی مظفر اگر

جس پہ آقا چلے چل اُسی راہ پر

جس میں ہوگی رضائے شہ انبیاء

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Muhammad Arabi Ki Lughaat Likhni Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اتار دو مجھے قرآں میں ، نعت لکھنی ہےمرے خدا مجھے حسّان کا قلم دے دے

مجھے بھی مدحِ شہِ کائنات لکھنی ہےکبھی جو خشک نہ ہو ایسی چشم نم دے دے

کہ آنسوؤں سے مجھے دل کی بات لکھنی ہےدعا کے ہاتھ میں وہ زلف خم بہ خم دے دے

سیاہ بختیوں میں چاند رات لکھنی ہےیقیں کو سندِ رحمت و کرم دے دے

عمل کی فرد پہ اپنی نجات لکھنی ہےفرازِ عرش نہیں گوشہء حرم دے دے

بہت سی شرحِ درود وصلوٰۃ لکھنی ہےوجود کو نسبِ شجرہء عدم دے دے

کتابِ فلسفہء معجزات لکھنی ہےتمام اُسوہ و اوصاف محترم دے دے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Ilm Muhammad Adal Muhammad (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ساری اعلیٰ قدروں کا شہکار محمد ﷺہم اجمالی کیا جائیں تفصیل میں اُن کی

کیا دنیا کیا عقبیٰ سب تحویل میں اُن کی

وقت کے بیچ محمد ﷺ، وقت کے پار محمد ﷺسورج چاند ستارے اُن کے زیر سایہ

جو اُن تک پہنچا وہ روشنیاں لے آیا

بانٹیں کیا کیا چمکیلے کردار محمدﷺبندوں سے کیا ہوں گی تحقیقات خدا کی

مسجد ہستی کا رقبہ ہے ذات خدا کی

سارے پیمبر محرابیں، مینار محمد ﷺدھوپ گناہوں کی بھی سایہ دار ہے کتنی

میری درویشی سرمایہ دار ہے کتنی

میرے لب پر آیا لاکھوں بار محمدﷺاپنی اپنی تہذیبیں سب بھول چکے ہیں

سب پتھر کے عہد کی جانب لوٹ رہے ہیں

دنیا کی ہر قوم کو ہیں درکار محمدﷺاپنی خاص عنایت صرف بھی فرماتے ہیں

خود اُس کی توسیع ظرف بھی فرماتے ہیں

عشق جسے دیتے ہیں بے مقدار محمد ﷺکیوں نہ مظفر میرے پاؤں پڑے خوش بختی

میری گردن میں بس اُن کے نام کی تختی

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

Awaisiyon Mein Beth Ja (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

طلب ہے کچھ تو بے طلب سوالیوں میں بیٹھ جایہ معرفت کے راستے ہیں اہل دل کے واسطے

جنیدیوں سے جا کے مل غزالیوں میں بیٹھ جاصحابیوں سے پھول تابعین سے چراغ لے

حضورؐ چاہئیں تو ان موالیوں میں بیٹھ جادرود پڑھ نماز پڑھ عبادتوں کے راز پڑھ

صفیں تو سب بچھی ہیں عشق والیوں میں بیٹھ جاہر ایک سانس پر جو اُں کو دیکھنے کا شوق ہے

تو آنکھ بن کر اُن کے در کی جالیوں میں بیٹھ جااگر ہیں خلوتیں عزیز تو ہجوم میں نکل

اگر سکون چاہیے دھمالیوں میں بیٹھ جاجو چاہتا ہے گلستانِ مصطفےٰؐ کی نوکری

تو بوئے مصطفؐےٰ پہن کے مالیوں میں بیٹھ جامظفر آپ تک رسائی اتنی سہل تو نہیں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Khul Gayein Sarhadein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

آپ تشریف لائے تو جسم دو عالم میں جاں آگئیوقت کا قافلہ، روشنی کے سفر پر روانہ ہوا

بے جہت زندگی، عبد و معبود کے درمیاں آگئیذرّہ ذرّہ حجاز مقدس کا آئینہ گر بن گیا

اپنے ہاتھ میں کھلتے ہوئے پھول لے کر خزاں آگئیتنگ ذہنوں پہ جب آپ نے ڈال دی اک کشادہ نظر

ذات کے قیدیوں میں بھی اِک وسعت بیکراں آگئیجب محمد ﷺ کی تنہائی نے بھیڑ کو ہمنوا کرلیا

خود گروہِ یقیں کی طرف نسلِ وہم و گماں آگئیکلمہ آپ کا سنگریزوں کو دیکھا جو پڑھتے ہوئے

پتھروں کو خدا کہنے والوں کے لب پراذاں آگئیجب مدارِ زمیں سے نکل کر قدم مصطفیٰ نے رکھے

آہٹوں کی طرف چاند تارے بڑھنے کہکشاں آگئیجب مدارِ زمیں سے نکل کر قدم مصطفیٰ نے رکھے

آہٹوں کی طرف چاند تارے بڑھے کہکشاں آگئیمیں نے بھیجا ہے جب بھی مظفر۔ درود آپ پر، یوں لگا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Kamli Walay Qurban Tere (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

موجود و عدم دالان ترےخاموشی بھی الہام بکف

احکامِ خدا فرمان ترےصورت بھی حسیں سیرت بھی حسیں

نفسِ مضمون عنوان ترےجو قتل تجھے کرنے آئے

لیکر نکلے گلدان ترےمیں تیرا عاشق کہلایا

جھومر میرا احسان ترےرحل دل پرقرآں کی طرح

ظاہر باطن جُزدان ترےچاند اور سورج شمعیں تیری

بھوک اور فاقے پکوان ترےتو خالی بھی تھا بھرا ہوا

دشمن بھی ہوئے مہمان ترےکیوں فقر پہ فخر نہ تو کرتا

تاجوں والے دربان ترےسُن نعت مظفر جیسوں سے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Maani Harf Kun (Durood-O-Salam) | Best Durood-o-salam Lyrics in Urdu | Naat Lines

مصدر بیخ و بُن

مصحف لم یزل

پیش لفظ ازلجملہ اختتام

تجھ پر لاکھوں سلامفکر کیا جو تصور کی حد میں نہ آئے

وہ خدا جو گرفت خرو میں نہ آئے

اُس سے پردہ نہیں

اُس کا تو ہم نشیںاُس سے تو ہمکلام

تجھ پہ لاکھوں سلامکیا احاطہ کروں میں تِری ذات کا

تو ہے دولھا زمانے کی بارات کا

مطلع ہر طبق

ہر سحر کی شفقہر صدی کے امام

تجھ پہ لاکھوں سلامغرق تیری محبت میں جو دل نہیں

اُس کا ایمان، ایمانِ کامل نہیں

تیری چاہت کی خیر

تجھ کو چاہے بغیرمجھ پہ جینا حرام

تجھ پہ لاکھوں سلامہونٹ جب متصل ہوں تِرے اسم سے

روشنی پھوٹتی ہے مرے جسم سے

یوں تِری مشعلیں

میرے اندر جلیںجگمگاؤں تمام

تجھ پہ لاکھوں سلامسارے قرآن کو تیری گواہی کہوں

یا تجھے ہی کتابِ الٰہی کہوں

تو نصابِ کرم

امن تیرا علمعدل تیرا نظام

تجھ پہ لاکھوں سلامجنت فکر میں ذہن رہنے لگا

میں غزل گو تِری نعت کہنے لگا

تیرا اِحسان ہے

میری پہچان ہےاب فقط تیرا نام

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Siyaah e Arsh Naqsh Kaf e Paye (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کون و مکاں سفینہ دریائے مُصطفؐےٰاِک بوریا نشین نے بانٹی حکومتیں

سَیراب کر گیا ہمیں صحرائے مُصطفؐےٰپَلتے ہیں آفتاب ، محمّد ؐ کے سائے میں

ہوتا ہے ذی شعور کو سودائے مُصطفؐےٰجلتے رہیں گے میرے لہُو کے چراغ بھی

مَیں بھی ہُوں اِک شہیدِ تمنّائے مُصطفؐےٰرنگینیوں کی زندگی کا لالچ نہ دے مُجھے

میں ہوں ہر ایک رنگ میں جو یائے مُصطفؐےٰاُن کا کرم نہ ہو تو مَیں اِک پل نہ جی سکوں

چلتی ہے میری سانس بہ ایمائے مُصطفؐےٰمِرّیخ و ماہتاب ہیں دُنیا کی منزلیں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Jo Roshni Haq Se Phoot Kar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تمام تخلیق کا جو کہ وارِ مرکزی ہے، وہی نبی ہےوجود آدم سے تابہ عیسیٰ ہر اک زمانہ ہے مبتدی سا

صدی صدی جس کے عہد سے درس لے رہی ہے، وہی نبی ہےخدا کی رحمت ہے نام اُس کا فلاحِ انساں پیام اُس کا

ڈھلی ہوئی اس پیام میں جس کی زندگی ہے، وہی نبی ہےبشر ہے وہ یا کلام باری میں اُس کی ہر اک ادا کا قاری

تمام قرآن کی جو تصویر معنوی ہے، وہی نبی ہےبسائی دنیائے اندرونی، نبی مسیحا، نگاہِ خونی

درستی نقشہ خیالات جس نے کی، وہی نبی ہےجو اُس گلی کے ایاز ٹھہرے وہ لوگ تاریک ساز ٹھہرے

کمال سالاریِ جہاں جس کی پیروی ہے، وہی نبی ہےقدم نشانِ قدم سے بالا وجود اُس کا عدم سے بالا

جو اول کائنات ہوکر بھی آخری ہے، وہی نبی ہےنہ صرف وہ اس جہاں سے گزرا وہ آسماں آسماں سے گندا

نگاہِ سائنس داں بھی جس پر لگی ہوئی ہے، وہی نبی ہےجو کوئی امرت بھی دے نہ چکھنا، لگن مظفر اُسی کی رکھنا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Sukhan Ki Daad Khuda Se (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

زبان آج ثنائے رسُولؐ کرتی ہےکہی ہے نعتِ نبیؐ رُوح کی نمو کے لِیے

لہُو میں ڈُوب گیا ہے قلم وضو کےلِیےہر ایک سانّس محمّؐد کے نام پرنِکلا

خیال، ذہن سے احرام باند ھ کرنِکلاحضور یُوں مِری آنکھوں کے سامنے آئے

کوئی چراغ کی لَو جیسے تھامنے آئےجبیں لِیے، جو قدم کے نشان تک پہنّچا

قدِ حقیر مرا آسمان تک پہنچانبی کا گوشہء دامن جو ہاتھ میں آیا

سمٹ کے سار ا جہاں میری ذات میں آیاوہ عکسِ قرب مِری رُوح میں اُترنے لگے

کہ میری خاک پہ آئینے رشک کرنے لگےنظر نے آپ کے جلووں کا جب طواف کیا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں