Muhammad Mustafa Ka Naam (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

محمد مصطفیٰ کانام لےکر جھوم لیتا ہوں

محمد مصطفیٰ ﷺ کی نعت کہنےکاصلہ دیکھو

مہک اٹھتی ہیں جب راہیں چمک اٹھتی ہیں جب گلیاں

محمد ﷺ کچھ نہیں دیتے جو کہتا ہے ارے ظالم

طفیل پنجتن اور شیخ کامل کےتصرف سے

میں خود اشعارلکھتا ہوں ارے صائم مری توبہ

— Saim Chishti\

Hai Roshni Hi Roshni Seerat Huzoor Ki (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہےروشنی ہی روشنی سیرت حضور ﷺ کی

دنیا میں کون اُس سے بڑا خوش نصیب ہے

عقلِ بشر سے ماوراء ہے ذات مصطفٰی ﷺ

سب انبیاء کی امتیں ہیں معتبر مگر

دنیا میں یوں تو اور بھی اعزاز ہیں بڑے

جوبھی پڑھے درود وہ سنتے ہیں مصطفیٰ ﷺ

گھیرا غموں کی دھوپ نے تو معجزہ ہوا

میں کیسے مان لوں کہ وہ ایمان دار ہے

ساحرؔ کوبھیک دیجیے لکھی ہے جس نے نعت

— Ehsaan Hassan Sahir\

Main Meli Tan Mela Mera (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میں میلی تن میلا میرا کرپا کرو سرکار

در در جانا دُر دُرہونا یہ بھی ہے ایمان

میرے کھویا بیچ بھنور میں کشتی ڈوبی جاۓ

مجھ منگتے کی بات ہی کیا ہے وہ ہیں بڑے لجپال

ان کی عطا کے سب گن گاؤ ان سے ہی فریاد کرو

ان کی یاد ایمان بنا لو خود کو ہی قرآن بنا لو

ان کے کرم کی آس ہے مجھ کو میں تو نہیں مایوس

کچھ تو میری آس بندھا دو تن من ہے بے چین

اس کے لۓ تو سرمایہ پیار مدینے والے کا

— Khalid Mehmood Khalid\

Muhammad Mustafa Ke Dar Pe (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

محمد مصطفیٰ کےدرپہ جوآیا نہیں کرتے

اندھیرا گھپ نظرآۓگا ان کو اپنی مرقد میں

حقیقت مصطفیٰ کی ان پہ کھل سکتی نہیں ہرگز

چلےآتے ہیں سائل ہاتھ پھیلاۓ خضوری میں

نہیں کا لفظ آیا ہی نہیں لب پر کبھی ان کے

تمناۓ زیارت میں جوزخم ہجر ہیں دل پر

ریاض ان کو ترقی پر ترقی ملتی رہتی ہے

— Syed Riaz Ud Deen Saharwardi\

Saray Rusal Ke Tum Ho Sultan Kamli Wale (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سارے رُسل کے تم ہو سلطان کملی والے

سورج پلٹ تھا آیا ٹکڑے ہوا قمر بھی

توجو نہ ہوتا آقا کچھ بھی نہ ہوتا جگ میں

کردو یہ آس پوری اے آقا نوری نوری

تیرے در کی شان عالی سارا جہاں سوالی

عرش بھی لگائیں نغمے فرشی بھی گائیں نغمے

معراج کی ہے ساعت عرشِ علیٰ پہ جا کر

وقتِ نزع ہو جب بھی ثاقبؔ کا میرے آقا

— Unknown

Charagh e Haq Jalaya Ja Raha Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

چراغِ حق جلایا جا رہا ہے

کسی کی آمد آمد ہےیقیناً

پڑھی جو نعت تو آواز آئی

حریمِ ناز میں وہ جلوہ گرہیں

بھلا ایسا سخی کوئی اور ہوگا

میرے آقاؐ وہ قرآنِ مجسم

وہ اقصیٰ میں جماعت انبیاء کی

میرے آقا کا حسنِ خلق دیکھو

جو مدت سے بہم شمشیر زن تھے

جو کچھ دے آشنا اسرار حق سے

یہ بھینی بھینی خوشبو کہہ رہی ہے

ولادتِ مصطفیٰ ایسی ہے ساحرؔ

— Ehsaan Hassan Sahir\

Manmohan Ne Roop Nikala (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

من موہن نے روپ نکالا، اُس پہ فدا گھر بار

رنگ شہابی، نین گلابی، مستانہ رفتار

جان کے کیوں انجان بنے ہو میں ہوں بڑی دُکھیار

تجھ پہ اپنا تن من واروں پھونک دوں تجھ پر رَین

کس کا روپ بھرا ہے تم نے، جو بن کس کا دھارا ہے

سایہ بن کر ساتھ رہوں گی، تمرے سَگن دن رات کروں گی

ترپت ترپت عمر گجاری، ہونے لگی اب شام

تم بن چین ملا نہ کبھو بھی، کَٹھن کٹی موری رات

جیسے جلے ہے بَن کر لکڑی، ایسے جلتی ہوں

تیرے دوارے آن پڑی ہوں تجھ پہ نجریا باندھ کھڑی ہوں

— Shaykh Ul Islam Dr Muhammad Tahir Ul Qadri\