سرکار کے رخ کےجو اجالے نہیں ہوتے
رنگت رخ آقا سے اگر ان کو نہ ملتی
گر بھیک نہ ہم کو درِ سرکار سے ملتی
جو لوگ مناتے نہیں میلاد نبی کا
کعبہ بھی خدا کا وہ سیاہ پوش نہ ہوتا
عابدؔ ہمیں محشر میں وہاں کون بچاتا
— Unknown
سرکار کے رخ کےجو اجالے نہیں ہوتے
رنگت رخ آقا سے اگر ان کو نہ ملتی
گر بھیک نہ ہم کو درِ سرکار سے ملتی
جو لوگ مناتے نہیں میلاد نبی کا
کعبہ بھی خدا کا وہ سیاہ پوش نہ ہوتا
عابدؔ ہمیں محشر میں وہاں کون بچاتا
— Unknown
تمہارے ذَرِّے کے پر تو ستارہائے فلک
اگرچہ چھالے ستاروں سے پڑ گئے لاکھوں
سرِ فلک نہ کبھی تابہ آستاں پہنچا
یہ مٹ کے ان کی رَوِش پر ہوا خود اُن کی رَوِش
تمہاری یاد میں گزری تھی جاگتے شب بھر
نہ جاگ اُٹھیں کہیں اہلِ بقیع کچی نیند
یہ اُن کے جلوہ نے کیں گرمیاں شبِ اسرا
مِرے غنی نے جواہر سے بھر دِیا دامن
رہا جو قانعِ یک نانِ سوختہ دن بھَر
تجمل شبِ اسرا ابھی سمٹ نہ چکا
خطابِ حق بھی ہے دربابِ خلق مِنْ اَجَلِکْ
یہ اہلِ بیَت کی چکی سے چال سیکھی ہے
رضاؔ یہ نعتِ نبی نے بُلندیاں بخشیں
— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\
سد لو ہن سرکار مدینے
جے رب سن لیے میریاں عرضاں
آوے اوگن ہار مدینے
رب آکھے میں بخش دیاں
آوے اوگن ہار مدینے
ہر واری مینوں روندیاں چھڈ کے
آوے اوگن ہار مدینے
ہر ویلے قدماں وچ رہندے
آوے اوگن ہار مدینے
جو حب دار سجن سیداں دا
آوے اوگن ہار مدینے
— Unknown
چلے جس ویلے پُرےدی ہوامدینہ ساہنوں یادآوندا
یاداں سوہنے دیاں آن کے جگاؤندیاں جگاؤندیاں
نام مصطفیٰ دا ساڈےمنہ تےراج اےراج اے
اج ساریاں خوشیاں منائیاں نیں منائیاں نیں
سوہنے شہر نوں سواریاں نیں چلیاں چلیاں
راہیا جس ویلے مدینے جاویں توں جاویں توں
اوتھے نیواں نیواں ہو کر جاویں توں جاویں توں
نی ہواۓتینوں کاہدی مجبوری اے مجبوری اے
— Unknown
دیکھی جو فضاۓ کوۓ نبی جنت کا ٹھکانہ بھول گۓ
سرکارِ دوعالم کےدرپرجس وقت پڑی بےتاب نظر
جب پہنچے مواجہہ پران کےاک کیف میں ایسا ڈوب گۓ
اے دوست بتائیں کیا تجھ کو آقا کے نگر کی رعنائی
آقاۓ دوعالم کے درپہ اک ایسا بھی عالم گزرا ہے
ہم پہنچے سلامی کو جس دم دربار رسالت میں عابدؔ
— Unknown
اے حاملِ محبوب خدا گنبد خضرا
کہنے کو تو دنیا میں ہرا رنگ ہے لیکن
ہم جیسے کئی درد کے ماروں کے لیئے ہے
جب چاہوں، جہاں چاہوں تجھے دیکھ سکوں میں
ہر کوئی محبت سے تجھے دیکھ رہا ہے
کس آنکھ نے تجھ کو کبھی دیکھا ہے مکمل
ہے روح کی تسکین قرارِ دل غمگیں
آنکھیں یوں تری دید سے سرسبز ہوئی ہیں
جیسے ترے صاحب ہیں ورا ہر لفظ و بیاں سے
— Hasaan Al Mustafa\
یا نبی ﷺ صبح و شام کیجۓ گا
دل دھڑکنے کی بھی نہ آۓ صدا
وہاں الفاظ کام آتے نہیں
لمحہ لمحہ کٹے درودوں میں
یا نبی ﷺ صبح و شام کیجۓ گا
— Unknown
حریصؐ علینا، عزیز و پیمبر، سراجاً منیرا، سراجاًمنیرا
بقا کی نہ عمردوامی کی مانگی، دعا جب بھی مانگی غلامی کی مانگی
تو جس کے تصورمیں آباددنیا، تو جس کی غلامی میں آزاد دنیا
رسول شفاعت تو یٰسین و طہٰ تجھےٹوٹکرتیرے رب نے بھی چاہا
کرم ہی کرم تو، سخا تو ہے امت کے حق میں دعا ہی دعا تو
مجھے بھی اجازت ملےیامحمد، کلی دل کی اب تو کھلے یا محمد
ریاض آج بھی دیکھنا رو رہاہے سررہگزرشام سے سورہا ہے
— Riaz Hussain Chaudhary\
لبوں پر درود و سلام آ رہے ہیں
سجانے درودوں سلاموں کی محفل
مقدر تو دیکھو میری مۓ کشی کے
بشر اک طرف محفلِ مصطفیٰ میں
مجھے اُن کی قسمت پہ رشک آرہا ہے
نبی صحنِ اقصیٰ میں کہتے تھے سارے
درودوں کے تحفے خدا کی طرف سے
ہے یہ بھی کرم یادِ خیرالوریٰ کا
— Unknown
مجھ پہ مولا کا کرم ہے ان کی نعتیں پڑھتا ہوں
دھوم ان کی نعت خوانی کی مچاتی جائیں گے
کتنا بڑا ہے مجھ پہ یہ احسان مصطفیٰ ﷺ
مجھ پہ مولا کا کرم ہے ان کی نعتیں پڑھتا ہوں
نعت خوانی کا مزہ نس نس میں ایسا چھا گیا
کوئی گفتو ہو لب پر تیرا نام آگیا ہے
جتنا دیا سرکارﷺ نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں
تیرا وصف بیاںہو کس سے تیری کون کرے گا بڑائی
غم نہیں چھوڑ دے یہ سارا زمانہ مجھ کو
سینے میں بھرا ہے تیری نعتوں کا خزانہ
آواز عبید تیری بہ فیضان نعت ہی
— Ubaid Raza\