Quran Ke Lafz Lafz (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میرے حضور میرے خُدا کی دلیل ہیںپیغمبروں کی بھیڑ میں تنہا دکھائی دیں

تاریکیوں میں شمع جلاتی دلیل ہیںسایہ بھی پیش کر نہ سکے کوئی روشنی

اپنے وجودِ پاک پہ خود ہی دلیل ہیںتہذیب کوئی کر نہ سکے مسترد جِسے

انسان کے عروج کی ایسی دلیل ہیںگُزرے نہ کیوں اُنہی کے حوالے سے زندگی

وہ مستقل جواز ہیں حتمی دلیل ہیںاوراقِ کائنات پہ لِکھّا ہے اُن کا نام

ہر اِک طلوع ہوتی سحَر کی دلیل ہیںنبیوں میں ان کی ذات مظفّؔر ہےآخری

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں