Roshan Jo Karna Tara (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

روشن جو کرنا تارا روضے کو دیکھ آئیں

سورج سے میں نے پوچھا کیوں اتنا تو ہے روشن

پوچھا پھول سےیہ میں نے تیری مہک کیوں ہے اتنی

تیرا جہان میں گر کوئی نہیں ہے چارا

ہے کہکشاں سے پوچھا کیوں تو ہے خوبصورت

پریشان نہ ہو ثاقبؔ تیری ہے نیکیوں کا

— Unknown